شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کی پیشی، چینی برآمد کرنے کی سفارش کی تھی

اسلام آباد(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کی پیشی، چینی برآمد کرنے کی سفارش کی تھی۔مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد چینی انکوائری کمیشن کے روبرو پیش ہو گئے، انہیں‌ کمیشن نے آج طلب کر رکھا تھا.چینی کی ایکسپورٹ اور […]

آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا کے باعث وہ گھر میں ہیں، فاروق نائیک نے خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا کے باعث وہ گھر میں ہیں، فاروق نائیک نے خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سابق صدر […]

شاہد خاقان نیب ٹیم کے سامنے پیش، ایل این جی کیس میں ضمنی سوالنامہ دیدیا گیا، اہلخانہ کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی مانگ لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں سوالنامہ دے دیا، ٹیکس، بنک اکاونٹس کیس کی تفصیل، اہلخانہ کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی مانگ لیا۔۔شاہد خاقان نیب ٹیم کے سامنے پیش، ایل این جی کیس […]

پاکستان میں آج محدود تعداد میں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھیں گے، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہیں ہو گا

مکہ مکرمہ، لاہور(پی این آئی)پاکستان میں آج محدود تعداد میں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھیں گے، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہیں ہو گا،کورونا وائرس کے باعث مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں اعتکاف نہیں کیا گیا۔ دریں اثنا ملک بھرمیں آج محدود […]

بھارتی فوج کی فائرنگ، مقبوضہ کشمیر میں نوجوان شہید، ہیومن رائیٹس واچ کا شدید احتجاج

سری نگر(پی این آئی)بھارتی فوج کی فائرنگ، مقبوضہ کشمیر میں نوجوان شہید، ہیومن رائیٹس واچ کا شدید احتجاج،مقبوضہ کشمیر میں بھار تی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ، بھارتی فوج نے تازہ انسانیت سوز کارروائی کے دوران ضلع بڈگام میں نہتے نوجوان کو […]

حج پر جانے کے خواہشمند کیا کریں؟ سعودی حکومت رمضان المبارک کے بعد حتمی فیصلہ دے گی

اسلام آباد(پی این آئی)حج پر جانے کے خواہشمند کیا کریں؟ سعودی حکومت رمضان المبارک کے بعد حتمی فیصلہ دے گی،سعودی عرب حکومت کی جانب سے حج کا حتمی اعلان نہ کیا جا سکا،رواں سال حج کا بڑے پیمانے پر انعقاد نہ ہونے کا امکان ہے […]

عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ چلانے والا پولیو کا سربراہ بنا دیا، اصل میں نالائق تو لگانے والا ہوتا ہے، شاہد خاقان کی سخت بات

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ چلانے والا پولیو کا سربراہ بنا دیا، اصل میں نالائق تو لگانے والا ہوتا ہے، شاہد خاقان کی سخت بات،سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیاہے کہ عمران خان نے پولیو […]

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت پر اصل اثاثے چھپانے کا الزام، احتساب ایپلیٹ ٹربیونل نے تحقیقات کاحکم دے دیا

لاہور (پی این آئی)خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت پر اصل اثاثے چھپانے کا الزام، احتساب ایپلیٹ ٹربیونل نے تحقیقات کاحکم دے دیا،احتساب اپلیٹ ٹربیونل نے نیب کو وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کے خلاف تحقیقات کاحکم دے دیا۔ٹربیونل […]

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر سے وکلاء کو تنہائی میں ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر سے وکلاء کو تنہائی میں ملاقات کی اجازت دے دی ، سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران حکم دیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر […]

فردوس عاشق نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی، چلا نہیں سکیں، پارٹی اور وزیراعظم آفس کو نقصان ہوا، فواد چوہدری کھل کر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)فردوس عاشق نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی، چلا نہیں سکیں، پارٹی اور وزیراعظم آفس کو نقصان ہوا، فواد چوہدری کھل کر آ گئے، وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ […]

کچھ بیروزگار اور کچھ چھٹی پر، بیرون ملک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی):کچھ بیروزگار اور کچھ چھٹی پر، بیرون ملک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ہوگیا اور تعداد 1 لاکھ 3 ہزارتک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی نے بیرون […]

close