اسلام آباد(پی این آئی)مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کم ہونے سے گھر میں گر گئے، چوٹ آ گئی، اب ٹھیک ہیں، دعا کی اپیل، معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے تاہم طبعیت پہلے […]
کراچی: (پی این آئی)مذاکرات کامیاب، سندھ حکومت نے اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی، ایس او پیز پر عمل ہو گا، سندھ میں وزیر ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے، سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)قبائلی ضلع کرم سے قومی اسمبلی کے رکن منیر اورکزئی انتقال کر گئے، تعلق جے یو آئی ف سے تھا،خیبر پختونخوا کے ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما منیر اورکزئی انتقال کر گئے۔منیر اورکزئی 2018 کے […]
اسلام آباد: (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور جاری، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا […]
فیصل آباد(پی این آئی)ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں مؤثر سپرے تیار کر لیا ،فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ بنانے اور ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں موثر سپرے تیار کر لی […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا کے ہزار ایکڑ رقبہ ٹڈی دل کے حملے کی زد میں آگیا، دیگر فصلوں کی نسبت سیب، خوبانی، آلوچہ، آڑو، کے علاوہ دیگر فصلوں کو زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔ ٹڈی دل کے لشکر ملک بھر کے […]
لاہور(پی این آئی):شہباز شریف کی اثاثہ جات کیس میں نیب میں طلبی اور عبوری ضمانت کی ہائی کورٹ میں سماعت آج ہو گی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اورصدرمسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آج نیب نے طلب […]
اسلام آباد(پی این آئی):آئندہ وفاقی بجٹ میں فوج کے لیے مختص وسائل میں 10 فیصد اضافے کی تجویز، بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، آئندہ وفاقی بجٹ 7 ہزار 600 ارب روپے کا ہو گا جو 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین کے ساتھ کشیدگی کی آڑ میں بھارت اپنا اصل کھیل مقبوضہ کشمیر میں کھیل رہا ہے، صدر آزاد کشمیر نے پردہ اٹھا دیا، صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اور موجودہ مودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کا پیسہ سپریم کورٹ کے پاس موجود ہے۔ جب بھی ضرورت ہو واپڈا عدالت کو […]
لاہور (پی این آئی)نواز شریف ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق چہل قدمی کر رہے تھے، مریم نواز نے لندن کی تصویر کی وضاحت کر دی، مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایت پر چہل قدمی کر […]