اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے جاری ایک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہیکرز کا گروپ “اے پی ٹی” واٹس ایپ کے ذریعے حساس معلومات چرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ایڈوائزری کے مطابق بھارتی ہیکرز کا گروپ “اے پی ٹی” حکومتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی، جہاں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر صرف 29 ہزار 857 رہ گئی ہے۔ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار دو سو چھبیس کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 35 افراد انتقال […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے ہوتے حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی نہیں ہوسکتی ، خاتم النبین ﷺ ،اہل بیت، صحابہ کرام سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک میں مہنگائی کی شرح 10.74 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی دو سالہ حکومت کے دوران مہنگائی آٹھ سال کی بلند ترین […]
لاہور (پی این آئی) نہ چاند رات کا رونقیں لگیں گی، نہ ریسٹورانوں سے قربانی کے گوشت کے پکوان بنوائے جاسکیں گے، پنجاب حکومت نے منگل یا بدھ سے مارکیٹیں اور بازار بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق کورونا وبا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح سے کورونا وائرس اور معیشت کو ایک ساتھ ہینڈل کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، دنیا میں وباء کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی) سابق قومی کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے مئوجد سرفراز نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ضیاء الحق، عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے، ضیاالحق عمران خان کو بیٹے کا درجہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد شہرکے بیشترعلاقے تاریکی میں ڈوب گئے، ترجمان کے الیکٹرک نے اس صورتحال میں ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی موجود ہونے کے باعث بجلی کا انفراسٹرکچر متاثر ہوا ہے، حکومتی اداروں سے اپیل ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک نے ایک مرتبہ پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ شہر کے کسی بھی حصے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔ بجلی چوری والے علاقوں میں نیشنل پاور پالیسی 2013کے تحت لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے جبکہ لوڈ مینجمنٹ بجلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عید پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو24گھنٹے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزارت پاور ڈویژن مطابق کےحکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تینوں دن ملک بھر میں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد وزیر نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی اور مقررہ کرایوں سے زائد کی وصولی پر بھی سخت ایکشن لیا […]