8 سال میں پی آئی اے سے پہلی اچھی خبر، منافعے میں آ گئی۔

اسلام آباد(پی این آئی)8 سال میں پی آئی اے سے پہلی اچھی خبر، منافعے میں آ گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی آمدن میں سال 2019 کے دوران 43 فیصد اضافہ ہوا جو 104 ارب سے بڑھ کر 148 ارب تک پہنچ گیا۔قومی ایئرلائنز […]

خیبر پختون خوا میں قرنطینہ سے کوئی نہ بھاگے، 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں قرنطینہ سے کوئی نہ بھاگے، 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔خیبر پختونخوا حکومت نے وبائی امراض کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف آرڈيننس نافذ کردیا، آرڈيننس کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن کا انعقاد بھی ممکن نہیں ہو سکے گا جبکہ […]

خبردار، ہوشیار، کورونا پاکستان میں جون کے مہینے میں عروج پر پو گا، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، کورونا پاکستان میں جون کے مہینے میں عروج پر پو گا، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا دباؤ جون کے وسط تک آئے گا۔ان […]

صاحب حیثیت لوگ مزدوروں کو کھانا کھلانے سےغریب نہیں ہوجائیں گے، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت کی خوبصورت باتیں

لاہور(پی این آئی)صاحب حیثیت لوگ مزدوروں کو کھانا کھلانے سےغریب نہیں ہوجائیں گے، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت کی خوبصورت باتیں۔مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ صوبوں کے ”صوبیدار“ کارکردگی اخبارات میں چھپوا کر وفاق پر تنقید نہ کریں۔چوہدری شجاعت […]

احتیاطی تدابیر کے ساتھ رمضان کے آخری عشرے میں مساجد کو آباد کریں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاطی تدابیر کے ساتھ رمضان کے آخری عشرے میں مساجد کو آباد کریں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل۔پاکستان کے نامور اور جید عالم دین علامہ مفتی تقی عثمانی نے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے آخری […]

رمضان المبارک میں بھی دودھ میں کیمکلز ملانے کا دھندہ زوروں پر، جواب کون دے گا ؟

لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک میں بھی دودھ میں کیمکلز ملانے کا دھندہ زوروں پر، جواب کون دے گا ؟رمضان المبارک کا تقدس بھی ملاوٹ مافیا کو نہ روک سکا، ماہ رمضان کے دوران بھی دودھ میں پانی اور کیمیکلز ملانے کا دھندہ عروج پر ہے۔ […]

وفاقی وزیر پرویز خٹک کوشش کے باوجود وزیر اعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی ملاقات نہ کرا سکے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر پرویز خٹک کوشش کے باوجود وزیر اعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی ملاقات نہ کرا سکے۔وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان صلح کیلئے ملاقات کرانے میں ناکام رہے، وزیراعظم نے کہا کہ […]

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے۔اے این پی کے مرکزی سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین غلام احمد بلور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام احمد […]

اعلانات ہوتے رہے لیکن بسیں نہ چل سکیں، مسافر ترلے کرتے رہ گئے، ڈارئیور ٹس سے مس نہ ہو ئے

لاہور(پی این آئی)اعلانات ہوتے رہے لیکن بسیں نہ چل سکیں، مسافر ترلے کرتے رہ گئے، ڈارئیور ٹس سے مس نہ ہو ئے۔لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکی، پردیسی انتظار کرتے رہ گئے لیکن بس نہ چلی، مسافرترلے […]

پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا، لیکن بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ شاہ محمود قریشی نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا، لیکن بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ شاہ محمود قریشی نے وارننگ دے دی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا […]

اب کیا کریں؟ سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا، کتنے کا تولہ ہو گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اب کیا کریں؟ سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا، کتنے کا تولہ ہو گیا؟ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو […]

close