ایبٹ آباد (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے علاقے میں 100 سال بعد مئی کے مہینے میں برفباری، ضلع ایبٹ آباد کے پہاڑی علاقے ایوبیہ میں ہونے والی غیر متوقع برفباری سے موسم سرد ہوگیا، رہائشی حیرت میں مبتلا۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں قمری کلینڈر کے حساب سے عید الفطر 24 مئی کو ہوگیا، اعلان ہو گیا۔۔ قمری کلینڈر کے حساب سے عید الفطر 24 مئی کو ہوگی، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قمری […]
اسلام آباد(پی این آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع ، کتنے عرصے میں منصوبہ مکمل ہو جائیگا؟ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی… واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں 30 فیصد رقم حکومت دے گی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں عید کب ہو گی؟ مفتی پوپلزئی نے بڑا اعلان کر دیا، مسجد قاسم علی خان پشاور کے امیر نے 22 مئی بروز جمعہ کو اجلاس بلا لیا، اس روز ملک بھر میں 28 ویں روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں قومی سلامتی سے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کےمعاملات طے، مسافر گاڑیاں فوری چلانے کا اعلان۔یہ اہم اعلان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کی حکومتی وفد کیساتھ ملاقات میں کیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر پنجاب اور موٹروے پر وفاقی حکومت کے ایس او […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں عید کی نماز چھوٹی مسجدوں میں نہیں، کھلے میدانوں اور پارکس میں ادا کی جائے گی، سعید غنی نے اعلان کر دیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ عید کی نماز کھلے مقامات، پارکس میں ہوگی وہاں نشانات لگا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار، واجد ضیاء کل وفاقی حکومت کو پیش کریں گے۔پاکستان میں چینی کے بحران کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمشن نے حتمی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء کل رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا، کنٹرول لائن پر بلااشتعال گولہ باری پر سخت احتجاج۔بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)کنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی جاری، 3 شہری زخمی ہو گئے، پاک فوج کا بھر پور جواب،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، جس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)31 جولائی تک بہت تحقیقات ہوں گی، جھاڑو پھرے گی، چینی اسکینڈل میں ملوث کوئی بھی نہیں بچے گا، شیخ رشید تو ڈرانے لگے۔وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ جس کا نام بلیک لسٹ میں آ چکا ہے، اس […]