لاہور (پی این آئی) عید الفطرتک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیےگئے ۔۔ مارکیٹوں کے نئے وقات کارجاری ۔ وزیرتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے نئے اوقات کار سے متعلق اپنے بیان میں باضابطہ اعلان کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چینی اسکینڈل میں ملو ث ملزمان کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف دیدیا گیا.. معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چینی اسکینڈل میں ملوث کسی کا نام ای سی ایل پر نہیں ڈالا گیا، اگر کوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان 30دن کا ہو گا یا 29دن کا؟ فواد چوہدری کے دعوے کے بعد محکمہ موسمیات نے بھی اہم پیشنگوئی کر دی۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی کو نظر آئے […]
پشاور (پی این آئی)وہ سرکاری ملازمین جنہیں خصوصی اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا گیا، خیبرپختوںخواہ حکومت کرونا وائرس بحران کے دوران اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزایہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کی صورت […]
لاہور (پی این آئی) 27رمضان المبارک کے روز تاریخی فیصلہ،واحد صوبہ جہاں تمام جامعات میں قرآن پاک کی تعلیم ترجمے کیساتھ لازم قرار دیدی گئی، قرآن کلاسز لینے والے طلباء کو فی ہفتہ ایک کریڈٹ آور دیا جائے گا، تمام جامعات کے وائس چانسلرز نے […]
پشاور (پی این آئی)وہ واحد پاکستانی ائیرپورٹ جہاں سے کئی ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیرونِ ملک سفر کیلئے پاکستانیوں کیلئے فلائٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں کوئی عوام کو لوٹ نہیں سکتا، ترجمان وزیر اعظم کا سوشل میڈیا پر پیغام۔ ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ میں کہا کہ کابینہ اجلاس میں طے ہوگیا ہے کہ جب تک عمران خان […]
مجھ پر لگائے گئے الزامات پر حیران ہوں، تمام الزامات کا جواب دونگا اور خود کو سچا ثابت کروں گا، جہانگیر ترین ڈٹ گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے چینی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، کورونا کے باعث مالی دباؤ، اہداف کم رکھیں جائیں گے۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا اور وزیراعظم نے اس کی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اپوزیشن کا علامتی اجلاس، ارکان کا احتجاجی دھرنا۔اپوزیشن نے سندھ اسمبلی بلڈنگ کی سیڑھیوں پر علامتی اجلاس کیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا 20 مئی کو طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی کرنے پر […]
کراچی(پی این آئی)بازاروں میں رش سے بچنا ہے تو مارکیٹ کے لیے وقت بڑھائیں، انجمن تاجران کا مطالبہ۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ بازاروں میں رش سے بچنے کیلئے وقت بڑھایا جائے۔تاجر رہنما اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ […]