میرے لیے دعا کریں، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا پازیٹو، گھر پر قرنطینہ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)میرے لیے دعا کریں، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا پازیٹو، گھر پر قرنطینہ ہو گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ […]

شہباز شریف کی 2 جون کو پیشی، نیب کے خصوصی انتظامات، کورونا کی احتیاط، انکوائری ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان شیشے کی دیوار نصب

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی 2 جون کو پیشی، نیب کے خصوصی انتظامات، کورونا کی احتیاط، انکوائری ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان شیشے کی دیوار نصب،قومی احتساب بیورو (نیب) نے 2 جون کو شہباز شریف کی پیشی کے لیے حفاظتی اقدامات مکمل کرلئے ہیں۔ترجمان […]

وفاقی دارالحکومت میں جدید فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں طے کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں جدید فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں طے کر لیا گیا۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم، مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان اور اٹارنی جنرل پر مشتمل کمیٹی تشکیل […]

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین کیسے ہو گی؟ حکومت نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کے غسل اور تدفین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ میت کو غسل دے کرکفن پہنایا جاسکتا ہے، لیکن غسل سے لے کرجنازے اور تدفین […]

سعودی عرب میں کتنے ہزار پاکستان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ؟ متعدد پاکستانیوں کی اموات بھی ہو گئیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں کتنے ہزار پاکستان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ؟ متعدد پاکستانیوں کی اموات بھی ہو گئیں…. سعودی عرب میں ڈھائی ہزار پاکستانی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانیوں کی […]

پاکستان کا وہ اہم ترین شہر کو کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ،لاہور میں 66 فیصد کے قریب کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق دوسرے نمبر پر راولپنڈی میں کورونا وائرس کیسز کی شرح سات […]

کاروباری حضرات کیلئے بڑی خوشخبری، مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی )کاروباری حضرات کیلئے بڑی خوشخبری ، مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی۔۔۔۔ تاجروں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، لاہور میں مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ […]

سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں تمام ملازمین کے دفتری اوقات کار کو […]

لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا…. وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک […]

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے جائیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) یکم جون سے تعلیمی ادارےکھولنے جائیںگے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تعلیمی اداروں کی بندش کو ڈھائی ماہ کا عرصہ […]

کورونا وائرس روکنے میں حکومت بے بس ہو گئی ، آئی ایس آئی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وائرس روکنے میں حکومت بے بس ہو گئی ، آئی ایس آئی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ…. کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے آئی ایس آئی (انٹر سروس اینٹیلی جنس ایجنسی ) کی مدد طلب […]

close