وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات ۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی منصوبوں کے حوالے سے بلوچستان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین […]

نیب کورٹ میں شہبازشریف، حمزہ 11 جون کو طلب، رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کورٹ میں شہبازشریف، حمزہ 11 جون کو طلب، رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی، احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو فرد جرم کی […]

پاکستان سٹیل کے کارکنوں کی بےروزگاری، وعدے کے مطا بق اسد عمر اب استعفی دیں، مشاہد اللہ کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیل کے کارکنوں کی بےروزگاری، وعدے کے مطا بق اسد عمر اب استعفی دیں، مشاہد اللہ کا مطالبہ۔سٹیل ملز کے معاملے پر سینیٹ میں گرما گرم بحث ہوئی۔ مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ سٹیل ملز کے ملازمین کا کیا قصور […]

ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں

ملتان (پی این آئی)ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں۔نشتر ہسپتال میں کورونا کے لئے بھرتی کئے گئے 10 ڈاکٹروں سمیت درجنوں پیرامیڈیکس ودیگرسٹاف ایک ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود تنخواہ سے […]

لاک ڈاون میں مزید نرمی، لاہور کے پارک آج سے کھول دیئے گئے، ماسک لازمی قرار

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاون میں مزید نرمی، لاہور کے پارک آج سے کھول دیئے گئے، ماسک لازمی قرار۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی اجازت کے بعد پی ایچ اے نے 75 دن بعد تمام حفاظتی تدابیر […]

ملتان میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کھلے گٹر میں گر گئے، کمشنر صاحب برہم ہو گئے

ملتان(پی این آئی)ملتان میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کھلے گٹر میں گر گئے، کمشنر صاحب برہم ہو گئے۔کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے سورج کنڈ روڈ پر کھلے مین ہول میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کے گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے واسا پر […]

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا

کراچی (پی این آئی)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا۔پولیس کے کورونا سے صحتیاب جوانوں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا ۔پولیس اہلکاروں نے نیشنل انسٹیٹیوڈ آف بلڈ ڈیزیز میں پلازمہ عطیہ کیا ،پلازمہ […]

ہماری کوئی غلطی نہیں، اسٹیل ملز میں پیپلزپارٹی دور میں خسارہ، ن لیگ کے دور میں بند ہوئی، وزیر حماد اظہر کی دلیلیں

اسلام آباد (پی این آئی)ہماری کوئی غلطی نہیں، اسٹیل ملز میں پیپلزپارٹی دور میں خسارہ، ن لیگ کے دور میں بند ہوئی، وزیر حماد اظہر کی دلیلیں۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹیل ملز‘ پی پی دور میں خسارہ‘ […]

نیا وفاقی بجٹ، آئی ایم ایف نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد( پی این آئی )نیا وفاقی بجٹ، آئی ایم ایف نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کاپاکستان پربجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے اور تنخواہوں کوموجودہ سطح پر منجمد کرنے […]

لاہور میں بغیر ماسک ڈرائیونگ پر چالان ہو گا، ایک سے زائد سواری، سب کے لیے ماسک لازمی، چیف ٹریفک آفیسر کا اعلان

لاہور(پی این آئی)لاہور میں بغیر ماسک ڈرائیونگ پر چالان ہو گا، ایک سے زائد سواری، سب کے لیے ماسک لازمی، چیف ٹریفک آفیسر کا اعلان۔لاہور کے چیف ٹریفک آفیسر حماد عابد نے خبردار کیا ہے کہ ماسک کے بغیر ڈرائیونگ کرنے پر چالان ٹکٹ جاری […]

تعلیمی ادارے کب تک کھلیں گے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) تعلیمی ادارے کب تک کھلیں گے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا۔۔۔سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے جب تک حالات سازگار نہیں ہو جاتے، تعلیمی اداروں کو نہیں کھولا جائے گا۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر […]

close