کراچی میں نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت 31 ملازمین کورونا پازیٹو ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت 31 ملازمین کورونا پازیٹو ہو گئے۔ نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ […]

کراچی لیاری کے علاقے لیاقت کالونی میں گرنے والی مخدوش عمارت کے ملبے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد کی لاشیں نکا لی گئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی لیاری کے علاقے لیاقت کالونی میں گرنے والی مخدوش عمارت کے ملبے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد کی لاشیں نکا لی گئیں۔کراچی کے علاقے لیاری لیاقت کالونی میں گزشتہ شب 5 منزلہ مخدوش عمارت گرنے کے بعد ملبے تلے دب کر […]

حیدر آباد پولیس کے انسپکٹر رانا شفیق کورونا کے مقابلے میں زندگی ہار گئے، سندھ پولیس میں متاثرین کی تعداد 460 ہو گئی

حیدر آباد (پی این آئی)حیدر آباد پولیس کے انسپکٹر رانا شفیق کورونا کے مقابلے میں زندگی ہار گئے، سندھ پولیس میں متاثرین کی تعداد 460 ہو گئی،سندھ پولیس کے ایک اور افسر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے ہیں جبکہ صوبے میں اس عالمی […]

سندھ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہو گئی، 435 ک حالت تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ پریشان ہو گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہو گئی، 435 ک حالت تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ پریشان ہو گئے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 […]

احسن اقبال اور ان کے بھائی مبینہ طور پر کھجور کا درخت لاکھ روپے میں بیچتے رہے، نیب نے حساب ماناگا تو برا ہو گیا، شہباز گل کی گگلی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ آپ اور آپ کے بھائی مبینہ طور پر کھجور کا ایک ایک […]

امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل میں کردار کی تعریف

راولپنڈی (پی این آئی)امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل میں کردار کی تعریف،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان امن مذاکراتی عمل میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف […]

ن لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی انکوائری کو تفتیش میں بدلنے کا فیصلہ، نیب ریفرنس بنائے گا

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی انکوائری کو تفتیش میں بدلنے کا فیصلہ، نیب ریفرنس بنائے گا، نارووال سپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔ […]

کورونا سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائیں گے، اسد عمر کا وعدہ

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائیں گے، اسد عمر کا وعدہ،اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی، صوبوں […]

بھیک مانگنے کے باوجود سلیکٹڈ نے معیشت کا جنازہ نکال دیا، عمران خان کے طرز حکمرانی پر مخالف سیاستدان کا شدید حملہ

پشاور (پی این آئی)بھیک مانگنے کے باوجود سلیکٹڈ نے معیشت کا جنازہ نکال دیا، عمران خان کے طرز حکمرانی پر مخالف سیاستدان کا شدید حملہ،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل پیرا سلیکٹڈ حکمران ملک […]

زیادتی کا الزام بے بنیاد ہے، رحمان ملک نے سنتھیا رچی کو 50کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی)زیادتی کا الزام بے بنیاد ہے، رحمان ملک نے سنتھیا رچی کو 50کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ،سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کےچیئرمین سینیٹر رحمان ملک کے وکلاء نے امریکی خاتون سنتیھیا ڈی رچی کو پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا […]

امریکی بلاگر خاتون سنتھیا رچی کا رخ اب پی ٹی آئی کی جانب؟ پی ٹی آئی وزیر پر زیادتی کے الزام کا ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی)امریکی بلاگر خاتون سنتھیا رچی کا رخ اب پی ٹی آئی کی جانب؟ پی ٹی آئی وزیر پر زیادتی کے الزام کا ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا، پاکستان میں مقیم امریکی شہری خاتون سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت […]

close