کراچی(پی این آئی)کراچی کے لیے اچھی خبر ، وفاقی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 15ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کر دیئے گئے، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں حکومت نے فنڈز مختص کردیا ہے، […]
کراچی(پی این آئی)96 مریضوں پر کامیاب تجربہ، کورونا سے صحتیاب افراد پلازمہ رضاکارانہ طور ہر عطیہ کریں، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل،نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب افراد اپنا پلازمہ رضاکارانہ طور پر […]
لاہور(پی این آئی):لاہور کے میو اسپتال میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، میو اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور […]
خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم، خیبرپختونخوا کی صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں فلپائنی لڑکی اغواء نہیں ہوئی، مرضی سے خالہ کے گھر گئی تھی، معمہ حل ہو گیا، شما لی چھا ئو نی کے علا قہ میں فلپائنی لڑکی کی گمشدگی کا معاملہ حل ہو گیا۔سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کی […]
اسلام آباد(پی این آئی):سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافہ تو ضرور کیا جائے، شہباز شریف کا حکومت سے مطالبہ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافے کا مطالبہ۔ اپنے دور […]
پشاور(پی این آئی):پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا، پیپلزپارٹی کے بانی رہنما اور سابق بلدیاتی رہنما اسد نوید کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔پشاور میں پیپلزپارٹی کے بانی رہنما […]
لاہور(پی این آئی):پنجاب میں چینی 70 روے فی کلو ہی فروخت ہو گی، وزیر خوراک عبدالعلیم خان کا اعلان، وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چینی کی فی کلوقیمت 70روپے کے فیصلے پرعملدرآمد ہوگا، پنجاب بھرمیں انتظامیہ کوواضح ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب کا شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ، قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ (ن) کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کےبیٹے سلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے وطن واپس […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں ماسک نہ پہننے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 21 ہزار 491 گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے چالان کر دیئے گئے،ملک کے دوسرے اور پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ماسک نہ پہننے […]
کراچی(پی این آئی)وزارت موسمیاتی تبدیلی کا 84601افراد کو روزگار کی فراہمی کا دعویٰ، بجٹ دستاویز میں حیران کن اعداو شمار، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے ملک بھر میں 84 ہزار 609 افراد کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔جاری کی گئی دستاویز کے مطابق مارچ […]