ماسک پہننے سے کورونا وائرس کی منتقلی کتنے فیصد تک کم ہو جاتی ہے؟ خودبھی ماسک استعمال کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں

کراچی (پی این آئی) ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی صرف 5فیصد رہ جاتی ہے ، اس لئے خودبھی ماسک استعمال کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالا شخص بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کتنی بار اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتا ہے ؟اہم معلومات

کراچی (پی این آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کوشکست دینے والے افراد ہر ہفتے اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں، اس سے کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ […]

مشکل وقت میں مشکل فیصلہ، اہم سرکاری ادارے نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ایک دہائی سے زائد سے مالی خسارے میں ہے اور فضائی آپریشن 10فیصد رہ گیاہے، اسی لئے زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں […]

بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، اہم اتحادی جماعت حکومت سے نالاں، بغاوت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ کے سلسلے میں اہم اتحادی جماعت حکومتی رویے سے نالاں ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرایع نے کہا ہے کہ اہم حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی ہے، وفاقی بجٹ پر بی […]

پلازمہ تھراپی سے اب تک کتنے تشویشناک مریضوں کا علاج ہو چکا ہے؟ اس طریقہ علاج پر کتنا خرچ آتا ہے؟ ڈاکٹر طاہر شمسی نے تفصیلات بتا دیں

کراچی (پی این آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں دو سو سے زائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے،پلازمہ تھراپی کیلئےروز تین سو درخواستیں آرہی ہیں۔تفصیلات […]

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات فوری ملتوی کرنےکی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر قومی رابطہ کمیٹی نے اسکولز کی بندش کےفیصلے کوبرقرار رکھتے ہوئے جامعات اور […]

مجھے کورونا کیسے لگا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی کےدوران ہمیں کورونا لگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ میری صحت ٹھیک […]

بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو فون گھما دیا ، پاک فوج کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ، مزید کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے حوالے سے موثر کردار ادا کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز […]

یہودیوں کی گریٹر اسرائیل کی جانب پیشرفت۔۔ پاکستان نے اسرائیل کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ فلسطین پر اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ صیہونی ریاست کسی بھی مقبوضہ حصے کو ضم کرنے سے باز رہے۔تفصیلات کے مطابق مسئلہ فلسطین پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی […]

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، شہادتیں ہو گئیں، افسوسناک تفصیلات

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی […]

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ […]

close