کورونا کے بڑھتے کیسز، اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کر دیں، ہزاروں مسافر پریشان

دُبئی(پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دیں، اماراتی ائیرلائن نے کورونا وبا کے پھلاؤ پر قابو پانے کیلئے پاکستان کیلئے فضائی سفر تاحکم ثانی معطل کردیا ہے۔ ایک صارف نے ٹویٹر پر اماراتی ائیرلائن سے سوال کیا کہ کیا […]

سعودی حکومت کا حج کی محدود ادائیگی کا فیصلہ، حج کے خواہشمند پاکستان جو حج کی رقم ادا کر چکے ہیں اس کا کیا ہو گا؟ حکومت پاکستان نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کے سعودی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ،یہ فیصلہ شریعت کے حکم اور موجودہ حالات کے عین مطابق ہے۔ ایک بیان میں […]

پہلے دس ہزار کی کرپشن ہوتی تھی تو اب تیس ہزار کی ہو رہی ہے، اگلے الیکشن میں ہم سے بہت برا سلوک ہوگا، پی ٹی آئی رہنما برس پڑا، عمران خان کو حقیقت سے آگاہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں ہم سے بہت برا سلوک ہوگا، عوام پی ٹی آئی سے سخت ناراض ہے، عمران خان کے پاس اتنی بڑی سپورٹ تھی، پھر بھی یہ صورتحال […]

اسلام آباد، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے قابل تقلید مثال قائم کر دی رہائش گاہ میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے زیر زمین ٹینک تعمیر کر لیے

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے قابل تقلید مثال قائم کر دی ،رہائش گاہ میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے زیر زمین ٹینک تعمیر کر لیے ۔پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاہ نے اپنی اقامت گاہ […]

بجٹ کسانوں کا دشمن ہے، پنجاب بھر کے کسانوں نے 25 جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)بجٹ کسانوں کا دشمن ہے، پنجاب بھر کے کسانوں نے 25 جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب اسمبلی کے سامنے ہم 25 جون کو دھرنا دیں گے بجٹ کسان دشمن ہے کسانوں کو نظرانداز کیا گیا اور ان […]

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کی اہم شخصیت کا ڈاکٹر کو دھمکی کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب

لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کی اہم شخصیت کا ڈاکٹر کو دھمکی کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صمصام بخاری کی جانب سے ڈاکٹرزکو دھمکیاں دینے کے واقعے کا نوٹس لے […]

نیب پھر سرگرم، چیئرمین نیب نے ایک سابق جج اور 3 اہم سیاسی شخصیات کے خلاف کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیب پھر سرگرم، چیئرمین نیب نے ایک سابق جج اور 3 اہم سیاسی شخصیات کے خلاف کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دےدی۔چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق سیشن جج سمیت 3 شخصیات کےخلاف کرپشن کیسزکی تحقیقات کی منظوری دیدی۔نیب اعلامیہ […]

شہباز شریف متحرک، پی این پی کی حکومت سے علحٰدگی، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف متحرک، پی این پی کی حکومت سے علحٰدگی، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے۔بی این پی کی حکومت سےعلیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے حکومت کے ناراض اتحادیوں کے ساتھ رابطے شروع کردیے۔حکومت […]

پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کے نام کی تبدیلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دی

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کے نام کی تبدیلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دی،اکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان […]

سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، نصرت سحر، شمیم ممتاز، کلثوم چانڈیو کی ایک دوسرے کو بد دعائیں

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، نصرت سحر، شمیم ممتاز، کلثوم چانڈیو کی ایک دوسرے کو بد دعائیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کا آغاز آج پھر ہنگامہ خیر ثابت ہوا، جب جی ڈی اے کی رکن نصرت سحر عباسی کا رکن پیپلز پارٹی شمیم […]

صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار 633، اجمل وزیر نے سب بتا دیا

پشاور(پی این آئی)صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار 633، اجمل وزیر نے سب بتا دیا۔خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔پشاور […]

close