کورونا وائرس کے علاج کے دوران انجیکشن نہیں مل رہا تھا پھر کس کی ہدایات پر انجیکشن کا انتظام کیا گیا؟ شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے انٹرویو دیتے ہوئے اپنی زندگی کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا ہے۔شیخ رشید نے بتایا کہ ان کی کامیابی کا ایک ہی راز ہے کہ وہ سورج کو کبھی خود سے پہلے طلوع نہیں ہونے […]

حلوائی کی دکان ، نانا جی کی فاتحہ، سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے والا موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے کا معاملہ،سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کا نوٹس، موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی […]

کونسلر کے امیدوار،ہو جائیں تیار، بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع، الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا

کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، یونین کونسل، یونین کمیٹیوں اور وارڈز کی حلقہ بندیاں ہوں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست 9 ستمبر سے 22 ستمبر تک ہوں گی، 30 ستمبر […]

شہر میں پانی کیوں جمع ہوا؟ کراچی میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ، تیاریاں مکمل، کہاں کہاں کارروائی ہو گی؟ جانیئے

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہر مرتبہ بارشوں کے بعد ندی نالوں کے اطراف تباہی پھیلتی ہے، اس حوالے […]

عاصم سلیم باجوہ نے اثاثوں سے متعلق خبروں پر دفاع کا فیصلہ کر لیا، اپنا کیس عوام کے سامنے رکھیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ آئندہ چندد دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کواپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز […]

نواز شریف کے ڈاکٹر شدید ناراض ہو گئے، پان کے کھوکھے پر کھڑے کرکٹ میچ پر تبصرے کرنے والے کرکٹ ایکسپرٹ بن جاتے ہیں، اسی طرح ہر بندہ پلیٹ لیٹس پر تبصرہ کر رہا ہے

لاہور(آ ئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر طاہر شمسی نے نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کی رپورٹ پر تبصرہ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے […]

صوبہ جنوبی پنجاب کی جانب بڑی پیشرفت، حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

لاہور(پی این آئی ) حکومت نے جنوبی پنجاب کی عوام کا دیرنیہ مطالبہ پورا کردیا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں مختلف شعبوں میں سیکرٹریزکو تعینات کردیے گئے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب […]

سرکاری ملازمت کے حصول کےخواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے عمر کی حد بڑھا دی

کوئٹہ (پی این آئی ) سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے عمر کی حد 43سال مقررکردی گئی، بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق عمر کی نئی حد کا اطلاق 23 جون2021 تک نافذ العمل رہےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت حاصل […]

پیٹرول کی موجودہ قیمتیں کتنے عرصے تک برقرار رہیں گی؟حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا معاملہ، حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، 15 دن بعد قیمتوں میں اضافے کی بجائے ماہ ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت […]

طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، گھومنے پھرنے کے شوقین افراد ہو جائیں خبردار، الرٹ جاری کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، صوبے میں فلیش اور اربن فلڈنگ صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ میں آج سے […]

پاکستان سے کورونا وائرس کی چھٹی ، وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو پیر کو آگاہ کیا گیا کہ مئی کے بعد پہلی بار وینٹیلیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی تعداد 100 سے کم ہوگئی جو کہ خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر برائے […]

close