کوئٹہ(پی این آئی)شہر میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، کوڑا کرکٹ گلیوں نالیوں سے باہر ابلنے لگا، شہری ادارے ناکام، کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملے کی غفلت کے باعث صفائی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔شہر کی گلیوں محلوں کے ساتھ ساتھ اب شاہراہوں پر […]
لاہور(پی ان آئی)آٹا مہنگا، روٹی مہنگی، نان مہنگے، سیکرٹری خوراک پنجاب کے خلاف سخت کارروائی کر دی گئی، دوسرے بیوروکریٹ عبرت پکڑیں، حکومت پنجاب نے سیکرٹری خوراک وقاص علی محمود کو فوری طور پر تبدیل کرکے او ایس ڈ ی او بنا دیا ہے دیگر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں حالات مناسب رہے تو جولائی کے آخر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ تک ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد میں کوروناسے نمٹنے کےلئے جدیدسہولیات سے آراستہ ہسپتال تیارکرلیاگیا،ہسپتال میں بیڈز کی استعداد میں اضافہ اور آکسیجنٹڈ بستر ہیں،ہسپتا ل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کو 40 روز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کوروناابھی مکمل ختم نہیں ہوا،خطرہ موجودہے،ہمیں لاپرواہی نہیں احتیاط سے کام کرناہوگا،احتیاط اورایس اوپیزپرعملدرآمدکرتے رہیں توہسپتال ویران ہوجائیں،حالات کامقابلہ کررہے ہیں،حکومت غافل نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کی تیاری […]
لاہور (پی این آئی)تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں ہوں گی ،عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں ہیں ۔نجی نیو چینل پر عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ پچھلے ہفتے […]
لاہور (پی این آئی) یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے پر عائد کی جانے والی پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ایئر […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج کے موجودہ دور میں تحریک عدم اعتماد لانا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مایوس نہیں ہوئے وہ لندن میں مکمل طور پر ایکٹیو ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت کی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈ سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان […]