اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے 12 ارکان اسمبلی ایوان میں تبدیلی کے لئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتحادیوں سے ناراضگی کے بعد وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایوان میں تبدیلی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے عظمیٰ کاردار کی اپیل مسترد کردی، عظمیٰ کاردار سے کہا گیا کہ اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیں، اگر استعفیٰ نہ دیا تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) مسلم لیگ ن کا ایم پی اے اشرف انصاری پی ٹی آئی کی تقریب میں پہنچ گیا، لیگی ایم پی اے کو دیکھ کر شرکاء حیران رہ گئے، اشرف انصاری نے کہا کہ (ن) لیگ کی ٹکٹ پرمنتخب ہوا، لیکن عمران خان […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی ای)کو جعلی لائسنس کے حامل 262 پائلٹس کی موجودگی کی خبروں کے بعد ریٹنگز دینے والی ایک ویب سائٹ ایئرلائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے سنگل اسٹار قرار دیدیاہے۔ یہ سیون اسٹار ریٹنگز میں سب سے کم ترین […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق 15جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں۔ لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، یہ سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، مائنس 160 کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ سارے مائنس ہوجائیں گے۔ […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اس بار مائنس ون یا تھری نہیں، بلکہ مائنس فور ہوگا، کیونکہ جو مائنس ون کراتا رہا ہے اس بار وہ خود مائنس ہوجائے گا، کچھ لوگ بظاہر تو عمران خان کے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد کیے جارہے ہیں جبکہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی آم کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرتے ہوئے […]
ڈیرہ غازی خان(پی این آئی)ڈیرہ غازی خان کی ڈسٹرکٹ بار کے صدر نصیر کھوسہ نے وزیر مملکت زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزام لگا دیا۔ڈیرہ غازی خان کی ڈسٹرکٹ بار کے صدر نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا […]
لاہور (پی این آئی)بیس کلو تھیلے کی قیمت 860 روپے مقرر، نئے نرخ کا اطلاق دو ماہ کیلئے ہوگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی تمام شرائط مان لیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تین […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی، ملازمتوں کے 3 ہزار مواقع پیدا ہوں گے۔ آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبہ سرمایہ کاری ہے، […]