اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نا اہل ہو جا ئیں گے اور جیل جائیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب ریلیف کاموں میں اراکین اسمبلی کی مصروفیت کے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دیا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی بارشوں کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف سعید کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پاکستان کی سیاست میں کردار ختم نہیں کیا جا سکتا ،نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ن […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت 15 ستمبر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز مرحلہ وار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ پیر کو متوقع ہے۔ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا کہ پیر […]
اسلام آباد (این این آئی)یوم دفاع کے موقع پر ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں صدر عارف علوی نے بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر نعمان اورحسن صدیقی کو ستارہ جرات سے نوازا۔ایوان صدر اسلام آباد […]
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض مقامات کی ناقص صفائی پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کہا کہ کام نہ کرنے والوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت […]
راولپنڈی(آئی این پی)یوم دفاع کے موقع پر جڑواں شہروںراولپنڈی، اسلام آبادمیں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔حکومت پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفہ دیتے ہوئے جڑواں شہروں کی سڑکوں پر تقریبا 55 سال بعد ڈبل ڈیکر بس سروس […]
کراچی(این این آئی) پاکستان میں چینی جوہری ٹیکنالوجی ہوالانگ وون کے استعمال سے بنائے گئے پہلے یونٹ کا ہاٹ فنکشنل ٹیسٹ کام یاب ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے K2یونٹ […]
اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ایوان صدر میں یوم دفاع پر اعزازات دینے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں وزرا، اعلی سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔صدر مملکت نے ونگ کمانڈر نعمان کوستارہ جرات […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، […]