بیورو کریسی میں بار بار تبدیلیاں ، خفیہ ادارے بھی میدان میں آگئے ،تشویشناک رپورٹ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بار بار تبدیلیوں سے انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں، خفیہ ایجنسی کا اپنی رپورٹس میں تحفظات کااظہار، ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بار بار تبدیلیوں پر خفیہ ایجنسیوں نے بھی تحفظات […]

ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

جج ارشد ملک کی برطرفی ہوتےہی سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی سزاختم کروانے کی تیاری کر لی، اہم تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی) جج ارشد ملک کی برطرفی، نوازشریف نے سزا ختم کروانے کیلئے درخواست تیار کرلی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی عہدے سے برطرفی کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر خواجہ حارث نے سزا کیخلاف درخواست تیارکرلی، درخواست میں […]

پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس، حکمت عملی طے کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس، حکمت عملی طے کر لی۔پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کی زیر صدارت لاہور میں ایک اجلاس ہوا۔ جس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے […]

جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ نے مسترد کر دی

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت پر جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل […]

شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو ٹیلی فون، اہم سیاسی حکمت عملی پر مشورہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو ٹیلی فون، اہم سیاسی حکمت عملی پر مشورہ کر لیا گیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ٹیلی فون پر رابطہ […]

کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔کراچی میں مسلسل تیسرے روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جبکہ کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں […]

29 سالوں سے امام بارگاہ میں پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی، جسٹس فائزعیسٰی، سپریم کورٹ کے بارے میں جو کہا، ندامت ہے، آغا افتخار کا مؤقف

اسلام آباد(پی این آئی)29 سالوں سے امام بارگاہ میں پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی، جسٹس فائزعیسٰی، سپریم کورٹ کے بارے میں جو کہا، ندامت ہے، آغا افتخار کا مؤقف۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو دھمکی آمیز ویڈیو کے معاملے پر ملزم نے سپریم کورٹ میں […]

حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان نے تمام وزارتوں سے رپورٹ طلب کر لی،وفاقی حکومت نے اپنی 2 سال کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہناہے کہ […]

پاکستان کی کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش، کلبھوشن نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش، کلبھوشن نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے، پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری […]

کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، پاکستان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایکٹو مریضوں سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 922 ہو گئی ہے جبکہ 2 ہزار 980 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت […]

close