داتا دربار پر دھماکے کے سہولت کار کو سنگین سزا سنا دی گئی، جیل سے زندہ واپسی کا امکان ختم

لاہور(پی این آئی )داتا دربار پر دھماکے کے سہولت کار کو سنگین سزا سنا دی گئی، جیل سے زندہ واپسی کا امکان ختم، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے داتا دربار دھماکہ کیس کے سہولت کار محسن کو بارودی مواد رکھنے کے جرم میں دو […]

ضروری نہیں مدت پوری کرے، عمران خان کی حکومت گرے گی، وزارت عظمی کے امیدوار نے دعوی کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ضروری نہیں مدت پوری کرے، عمران خان کی حکومت گرے گی، وزارت عظمی کے امیدوار نے دعوی کر دیا،پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا […]

پاکستان کے بڑے اور گنجان آباد شہر کے سیوریج کے پانی میں پو لیو وائرس کا انکشاف، تشویش پھیل گئی

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان کے بڑے اور گنجان آباد شہر کے سیوریج کے پانی میں پو لیو وائرس کا انکشاف، تشویش پھیل گئی، فیصل آباد میں سیوریج کے پانی میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی موجودگی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں رواں […]

انتہائی آسان اقساط پر لاکھوں کے قرضے، حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

انتہائی آسان اقساط پر لاکھوں کے قرضے، حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دیاسلام آباد(پی این آئی ) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت […]

وزیراعظم عمران خان آٹا بحران آنے سے پہلے ہی متحرک، بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو […]

کورونا کمزور پڑنے لگا، ملک بھر میں کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 65 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک دن میں 23 ہزار […]

دنیا کے پسماندہ ترین ملک ایتھوپیا نے بھی اپنی فضائی کمپنی میں موجود 5 پاکستانی پائلٹس کے لائسنسوں پر وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے پسماندہ ترین ملک ایتھوپیا نے بھی اپنی فضائی کمپنی میں موجود 5 پاکستانی پائلٹس کے لائسنسوں پر وضاحت طلب کر لی۔ایتھوپین ایئرلائن نے بھی پپاکستانی پائلٹس کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی سے وضاحت طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا […]

سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیےگھٹیا طریقہ اپنایا، بریفنگ کو کٹ کر کے من گھڑت آڈیو تیار کرائی گئی، سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا

پشاور(پی این آئی)سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا۔سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا عہدے سے ہٹانے جانے کے بعد بیان سامنے […]

ایسا کیا ہوا کہ زرتاج گل کے حلقے کے لوگوں نے مخالفانہ نعرے لگا دیئے، واپس جاؤ کا شور

اسلام آباد(پی این آئی)ایسا کیا ہوا کہ زرتاج گل کے حلقے کے لوگوں نے مخالفانہ نعرے لگا دیئے، واپس جاؤ کا شور۔وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اپنے حلقے فورٹ منرو آمد پر ناخوشگوار واقعہ ۔ پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں وزیر مملکت کے […]

خیبر پختونخوا حکومت کا پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ، درخواست جمع کرا دی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کا پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ، درخواست جمع کرا دی۔خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ کے پی حکومت […]

اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار میں 450 میگاواٹ کا اضافہ، لوڈ شیڈنگ میں کمی کے آثار

اسلام آباد(پی این آئی)کے الیکٹرک (کے ای) کو اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کراچی میں لوڈشیڈنگ میں کمی کا امکان ہے۔پاور انڈسٹری ذرائع کے مطابق اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار میں تقریباً 450 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا […]

close