اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام جیو پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئےسیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن […]