پاکستان میں بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے سرمایہ کار کو 50 فیصد سبسڈی دیں گے، وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے وعدہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے سرمایہ کار کو 50 فیصد سبسڈی دیں گے، وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے وعدہ کر لیا۔وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسموگ کی وجہ گاڑیوں سے […]

سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی اہم ضرورت بن چکی ہے، اسکولوں میں انٹرنیٹ کی […]

غریب عوام کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان نے 33 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)غریب عوام کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان نے 33 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی،مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے 33 ارب روپے سبسڈی […]

بجلی کے صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے دسمبر میں بجلی کی پیداوار میں فرنس آئل کا زیادہ کیوں استعمال کیا؟ نیپرا کے چیئرمین کا صبر بھی جواب دے گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے دسمبر میں بجلی کی پیداوار میں فرنس آئل کا زیادہ کیوں استعمال کیا؟ نیپرا کے چیئرمین کا صبر بھی جواب دے گیا۔چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی […]

کرم ایجنسی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پارا چنار کے اکبر چوک میں دہماکہ، 13افراد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری

پارچنار(پی این آئی)پارچنار اکبر چوک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق پارچنار اکبر چوک میں دھماکہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے والے آغا افتخار الدین کا صحت جرم سے انکار، معافی ناموں کے باوجود صحت جرم سے انکاری ہیں تو آپ کی مرضی، جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)توہین عدالت کے مرتکب آغا افتخارالدین مرزا نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایک ویڈیو میں 4 قوانین پامال کیے گئے ہیں تو ہرادارہ حرکت میں آئے گا۔ ہر ادارہ مروجہ طریقے […]

کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لے جانا غلطی تھی، ن لیگ والے بتائیں وہ عالمی عدالت انصاف کیوں گئے؟ شیریں مزاری نے ن لیگی قیادت کو اسمبلی میں آڑے ہاتھوں لیا

اسلام آبا د (پی این آئی)وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی،ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں […]

شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ سے تعلق ہے، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہباز شریف کے خلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت سے معذرت کر لی

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ سے تعلق ہے، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہباز شریف کے خلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت سے معذرت کر لی، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے مسلم لیگ […]

یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں، چاند کےسائز سے تاریخ کا تعین فلکیات یاسائنس کی کونسی کتاب میں لکھا ہے؟ مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کی کلاس لے لی

کراچی(پی این آئی):یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں، چاند کےسائز سے تاریخ کا تعین فلکیات یاسائنس کی کونسی کتاب میں لکھا ہے؟ مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کی کلاس لے لی، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی […]

کراچی کے جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کون سے جان لیوا مرض میں مبتلا ہو گئیں؟ ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کون سے جان لیوا مرض میں مبتلا ہو گئیں؟ ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی، کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر […]

ن لیگی رہنما رات کے اندھیرے میں کس سے ملاقاتیں کررہے ہیں؟ ایک دن حکومت گرانے کی باتیں اور اگلے دن خاموش کیوں؟ پیپلز پارٹی کے سینئر ترین لیڈر نے ن لیگی حکمت عملی کا کچا چٹھا کھول کر بیان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سینئر قانون دان اوررہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما رات میں کس سے ملاقاتیں کررہے ہیں،ایک دن حکومت گرانے کی بات کرتے ہیں اگلے دن خاموش ہوجاتے ہیں،بلاول بھٹو کا یہ بیان مناسب ہے کہ وہ حکومت […]

close