پاکستان کا اہم شہر جہاں فوج طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان خان نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کو ہدایات دیں۔انہوں نے پاک فوج سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کراچی […]

ملک سے باہر موجود غیر ملکی کارکنان کے اقاموں میں کتنے ماہ کی توسیع کر دی گئی؟ سعودی حکومت نے خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے ملک سے باہر موجود غیر ملکی کارکنان کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کردی۔سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے مطابق توسیع ان غیر ملکیوں کے اقاموں میں کی گئی ہے جو ایگزٹ ری انٹری ویزہ […]

حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، عید کے بعد حکومت کو گھر بھیجنے کااعلان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان میں حکومت کیخلاف اپوزیشن کو متحد کرنے پر اتفاق ہوگیا، دونوں رہنماؤں نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، حکومت سے جان چھڑوانا وقت کی اولین ترجیح ہے،عیدکے بعد […]

پنجاب حکومت نے بھی عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کتنی تعطیلات ہو ں گی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے کے سرکاری ادارے عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 31 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحی پر تین چھٹیوں کا […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی ، کورونا وائرس کے بعد عید الاضحی کے موقع پر ایک اور خطرناک وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر خطرناک کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، حکام محکمہ صحت پنجاب نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ عید کے لیے جانور خریدتے وقت خاص خیال رکھا جائے کہ اس پر خون چوسنے والے کیڑے […]

یکم اگست سے پیٹرول مہنگا ہو گا یا سستا؟ اہم فیصلہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق فیصلہ کیے جانے کا امکان،ملک میں یورو 5 پٹرولیم مصنوعات متعارف کروانے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا، کابینہ 13نکاتی ایجنڈا پر غور […]

پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی جمعہ کے دن دی جائے ، ایوان بالا میں جمع کروائی گئی قرارداد پر حکمران جماعت اور ن لیگ ایک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایوان بالا میں ملک میں جمعہ کے روز چھٹی کے حوالے سے قرارداد مزید مشاورت کیلئے مؤخر کردی گئی ہے۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) کے اراکین نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں خاموش رہیں،چیئرمین سینیٹ نے قرارداد پر […]

ن لیگ دورِ حکومت میں بجلی سستی اور پی ٹی آئی حکومت میں مہنگی کیوں ہے؟وفاقی وزیر توانائی نے کچھ اور ہی کہانی سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے باعث اپنے دورِ حکومت میں ڈیڑھ سال تک بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے جس کا خمیازہ ہمیں آج بھگتنا پڑا ہے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے […]

یہ آخری لاک ڈائون ہو گا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریشان حال عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر کورونا کی صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا، بہتر پوزیشن میں ہوئے تو سب کچھ کھول دیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

نیب مجرم سزا معطل ہونے پرعہدے پر بحال نہیں ہو سکتا، سز امعطل ہونے کا مطلب جرم ختم ہونا نہیں، سزامکمل ہونے کے بعد مجرم 10 سال عوامی عہدے کیلیے نااہل ہوتا ہے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)نیب مجرم سزا معطل ہونے پرعہدے پر بحال نہیں ہو سکتا، سز امعطل ہونے کا مطلب جرم ختم ہونا نہیں، سزامکمل ہونے کے بعد مجرم 10 سال عوامی عہدے کیلیے نااہل ہوتا ہے، سپریم کورٹ کا حکم،سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب […]

نئے پاکستان و ریاست مدینہ کے نام پر سرکاری مْلازمین کو زندہ درگور کیا جارہا ہے۔ تبدیلی سرکار، سرکاری ملازمین مکاؤ پروگرام پر عمل پیرا ہے، ایپکا رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو

ملتان(پی این آئی)نئے پاکستان و ریاست مدینہ کے نام پر سرکاری مْلازمین کو زندہ درگور کیا جارہا ہے۔ تبدیلی سرکار، سرکاری ملازمین مکاؤ پروگرام پر عمل پیرا ہے، اییپکا رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو۔ ایپکا پنجاب کے صوبائی چیئرمین ایم احسان خان سدوزئی نے کہا […]

close