ن لیگ کی اکثریت نے نواز شریف کے بیانیئے سے لاتعلقی ظاہر کر دی، بڑے پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ قوم نے نواز شریف کابیانیہ مسترد کردیا ہے اوراسے پذیرائی نہیں دی ، مسلم لیگ(ن) کی اکثریت خود کو اس بیانیے سے لا تعلق رکھے ہوئے […]

وزیر اعظم کے خلاف سازش کس نے کی؟ ایمپائر کی انگلی کا دعوی کس نے کیا؟ اور بہت کچھ، رانا ثناءاللہ کی جوابی کارروائی، شیخ رشید سے دس سوال پوچھ لیئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے خلاف سازش کس نے کی؟ ایمپائر کی انگلی کا دعوی کس نے کیا؟ اور بہت کچھ، رانا ثناءاللہ کی جوابی کارروائی، شیخ رشید سے دس سوال پوچھ لیئے، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے […]

کئی منزلہ رہائشی عمارت ایک طرف جھک گئی، سینکڑوں رہائشیوں کی جان خطرے میں پڑ گئی

کراچی(پی این آئی)کئی منزلہ رہائشی عمارت ایک طرف جھک گئی، سینکڑوں رہائشیوں کی جان خطرے میں پڑ گئی، کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15اے تھری میں رہائشی عمارت ایک جانب جھک گئی، 3 منزلہ عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت […]

غریب بے چارہ کیا کرے،مہنگائی میں اضافہ جاری، دالیں، سبزیاں، گوشت، پیاز، آلو، ٹماٹر، سبھی کچھ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)غریب بے چارہ کیا کرے،مہنگائی میں اضافہ جاری، دالیں، سبزیاں، گوشت، پیاز، آلو، ٹماٹر، سبھی کچھ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران بھی عوام کو مہنگائی […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے، شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے، شہباز شریف نے اعلان کر دیا،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب […]

آئی ایم ایف کا بجلی، گیس،یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنیکا مطالبہ، تیسری قسط کے لیے شرائط رکھ دیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا بجلی، گیس،یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنیکا مطالبہ، تیسری قسط کے لیے شرائط رکھ دیں، آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی تیسری قسط دینے کے عوض بجلی، گیس اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر دی جانے والی سبسڈیز […]

ریلوے سے کورونا کی مکمل رخصتی، ٹرینوں کا معمول کا ٹائم ٹیبل بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)ریلوے سے کورونا کی مکمل رخصتی، ٹرینوں کا معمول کا ٹائم ٹیبل بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان ریلوے نے 15 اکتوبر سے اپنا پرانا ٹائم ٹیبل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ ہے ،ہم کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔نجی نیوز چینل کے […]

اگلا ہفتہ وزیراعظم کیلئے بہت اہم ہے ، کئی اندرونی محاذ کھلنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار نے کہا کہ اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں بہت […]

طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے درمیان جھگڑا، حکومت بھی میدان میں آگئی ، پولیس کو ایکٹو کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی کے درمیان ہونے والے تنازعے پر پولیس کی ایک فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کی جانب سے طلال چوہدری پر تشدد کے واقعے کی تحقیقات کیلئے […]

اچھا لگا کہ لوگ اب بھی ضمیر کی آواز سنتے ہیں، نازیبا الفاظ پر مستعفی ہونیوالے نوجوان افسر کو سی سی پی او لاہور نے استعفیٰ واپس لینے پر راضی کر لیا

لاہور (پی این آئی) مجھے اچھا لگا لوگ اب بھی اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہیں، سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے راضی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی […]

close