طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم، کب سے عملدرآمد ہو گا؟ سی اے اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئے ایس اوپیز جاری کر دیے گئے۔سی اے اے کے شعبہ ایئر […]

پی آئی اے کی طرح ملکیت کورئیر کمپنی اسپیڈیکس بھی ناکام ہو گئی، بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے اپنی ملکیتی کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو 13 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیڈکس نیٹ ورک کی مکمل بندش کے لیے ڈیڈ لائن 27 نومبر 2020 مقرر کی گئی ہے، ڈیڈ لائن تک ڈیلیوری یقینی […]

آمدن سے زائد اثاثے، اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی

کراچی(این این آئی)احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگرملزمان کیخلاف آمدن سے زائداثاثے بنانے کے ریفرنس میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔جمعہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائداثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں […]

موٹر وے واقعہ، آٹھ اسپیشل ٹیمیں بھی عابد کا سراغ لگانے میں ہو گئیں

لاہور (آئی این پی)گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس میں آٹھ اسپیشل ٹیمیں بھی مرکزی ملزم عابد کا سراغ نہ لگا سکیں ، ملزم پولیس کو3 بار چکما دیکر فرار ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد سترہ […]

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ، معمولات زندگی متاثر، شہری پریشان

کراچی(آئی این پی) کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹوں سے تجاوز کر گیا۔ شدید گرمی میں کراچی والوں […]

کرپشن اتنی بڑھ گئی کہ جانوروں کا کھانا چوری ہورہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک سے آئے ایکسپرٹ ڈاکٹر عامر خلیل پیر کو عدالتی معاون کے لیے طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں بیرون ملک سے آئے ایکسپرٹ ڈاکٹر عامر خلیل کو پیر کو عدالتی معاون کے لیے طلب کر لیا ، جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کرپشن اس […]

اپوزیشن استعفے دے، حکومت کیا کرے گی؟ شیخ رشید نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی)اپوزیشن استعفے دے، حکومت کیا کرے گی؟ شیخ رشید نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کر دیا، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفے دو، بسم اللہ کرو، ہم نئے الیکشن کرائیں گے۔فیصل آباد […]

آرمی چیف ہمیں بھی گلے لگائیں، حکومت کی اتحادی جماعت نے مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)آرمی چیف ہمیں بھی گلے لگائیں، حکومت کی اتحادی جماعت نے مطالبہ کر دیا، کراچی کا حق مانگنے کے لیے ایم کیو ایم سڑکوں پر آگئی۔ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام آج کریم آباد سے مزار قائد تک ’’کراچی کو حقوق […]

سکول کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم اور وزیر صحت میں شدید اختلاف، حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)سکول کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم اور وزیر صحت میں شدید اختلاف، حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟، سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کیلئے اسکولز کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیر صحت عذرا پیچوہو کے […]

اربوں روپے کی کرپشن کا الزام، نیب نے ذمہ دار بیوروکریٹ کو 10 سال کے ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)اربوں روپے کی کرپشن کا الزام، نیب نے ذمہ دار بیوروکریٹ کو 10 سال کے ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیا، نیب نے ضلع مٹیاری میں اربوں روپے کے مختلف ترقیاتی کاموں میں مبینہ کرپشن کی شکایت کا نوٹس لے لیا، ڈپٹی […]

بڑی خبر آ گئی، ترکش ایئرلائن کا آج سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی (آئی این پی) ترکش ایئرلائن پیگاسوس نے (آج)جمعہ سے پاکستان کے لئے اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پیگاسوس کی پہلی پرواز ترکی سے کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایئرلائن پیگاسوس جمعہ سے پاکستان کے لئے اپنا فضائی آپریشن […]

close