اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان اوراسد عمرنے ملاقات کی جس میں پارلیمنٹ کے اجلاس بلانے کے حوالے سے مشاورت کی […]
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز کی گرفتاری کے بعد ابتدائی تفتیشی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کروادی ۔ نیب کی ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ 1998 میں شہباز شریف، سلمان شہباز، حمزہ شہباز، نصرت شہباز […]
لاہور(این این آئی) ڈی جی اینٹی کرپشن 12 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ڈی جی گوہر نفیس کی ہدایت پر اینٹی کرپشن نے اپنے ہی پیٹی بھائیوں پر ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی جی […]
راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کو دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم […]
کراچی(پی این آئی )تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے استعفیٰ طلب کرنے پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے چند […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا ، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں ، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا […]
کراچی (پی این آئی )گیس بحران پر وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو تنقیدکا نشانہ بنا نے پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سندھ […]
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تعیناتی کے کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تعیناتی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کی گئی ۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری […]
کوئٹہ(پی این آئی)ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔شیخ صاحب نے اپنی کتاب میں ایک اہم ترین انکشاف یا اعتراف یہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر چڑھائی کا فیصلہ سب نے (عمران […]