اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ یکم ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔کھیوڑہ میں ایمپلائز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے، مریم نوازاپنے چچاشہبازشریف کیخلاف تحریک چلارہی ہیں،شہبازشریف پارٹی قیادت سے گریں گے توہی مریم سیاست کرےگی۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاکہ شہبازشریف کی بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت اوورسیز نے پاکستانی کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ فوج کی معاونت سےکراچی میں خودمختار اور طاقتور ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوگا، یہ ایڈمنسٹریٹر پی پی پی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کی معاونت سے لگایا جائےگا، موجودہ میئر کراچی کی […]
بیجنگ(پی این آئی) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں، یہ اعداد16اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک ہیں۔غیر ملکی میڈیاکےمطابق […]
لاہور( پی این آئی) ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے, ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات بیس اگست جبکہ یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ طور پر ہونے کے […]
صوابی (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت جلد سود کے کاروبار کا خاتمہ کردیا جائے گا۔پنج پیر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ پاکستان میں سود پر پابندی کے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار،صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا، عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو […]
لاہور(پی این آئی)مریم نواز میدان میں نکل آئیں، اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے، جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ کی کارکردگی کے خلاف شیریں مزاری کے بیان نے بڑا مسئلہ بنا دیا، بلاول بھٹو کو چھکا مارنے کا موقع مل گیا، حکومت مشکل میں پڑ گئی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نےکہا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی کیسے کم کر دیں، ہمارے پاس جادو کا چراغ نہیں ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان پھٹ پڑے، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کا کہناہے کہ ہمارے پاس جادو کا چراغ نہیں ہے کہ مہنگائی کم […]