جب پہلی بار پرویز مشرف نے مجھے دیکھا تو ہاتھ ملانے کے بجائے میرے سا تھ کس طرح ملے ؟ باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ شہناز لغاری کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی پہلی با ہمت اور باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ ڈاکٹر شہناز لغاری کہتی ہیں کہ میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہاں حجاب لباس کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ سو شروع ہی سے حجاب لیا،ہاں شعوری طور پر حجاب کی […]

نواز شریف، شہباز،شاہد خاقان اپنے بچے انگلینڈ میں رکھنے کی بجائے،پاکستان لائیں تاکہ وہ بھی تھوڑا بارڈر کی ہوا کھائیں ،انہیں بھی پتہ چلے کہ۔۔۔شہید کیپٹن عبداللہ کے والد کا فوج مخالف بیانیہ رکھنے والوں کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں شہید پاک فوج کے کیپٹن عبداللہ جام کے والد کی جانب سے نواز شریف، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے لیے ایک پیغام دیا گیا ہے، میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ […]

بلاول بھٹو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ، زرداری صاحب اسٹیبلشمنٹ سے کیوں تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے، انہیں کس چیزکا اندیشہ لاحق ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) زرداری کی اس میں زیادہ دلچسپی نہیں، بلاول کا تو کچھ پی ڈی ایم میں رجحان ہے وہ وہاں جاکر بیٹھ رہے ہیں،اس لئے کہ وہ وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ جی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار […]

فوج نہ ہوتی تو پاکستان کا حال بھی عراق، افغانستان، یمن اور شام سمیت دیگر مسلم ممالک کی طرح ہوتا، شبلی فراز متحرک ہو گئے

لاہور(پی این آئی)فوج نہ ہوتی تو پاکستان کا حال بھی عراق، افغانستان، یمن اور شام سمیت دیگر مسلم ممالک کی طرح ہوتا، شبلی فراز متحرک ہو گئے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاک فوج کو […]

پولش کوہ پیما پاکستانی چوٹی سے گر کر جان سے گیا، پاکستان میں کوہ پیمائی سے متعلق تنظیم الپائن کلب نے تصدیق کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پولینڈ سے تعلق رکھنے وا لا ایک کوہ پیما شمالی پاکستان میں پہاڑی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں گر کر ہلاک ہو گیا ،پاکستان میں کوہ پیمائی سے متعلق تنظیم الپائن کلب نے حادثے کی تصدیق کر […]

پچھلے ہفتے نواز نے لندن میں جس سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی اس کا جواب دینا پڑے گا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے نواز نے لندن میں جس سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی اس کا جواب دینا پڑے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے […]

مریم نواز ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، فیاض الحسن چوہان کا بڑا الزام

لاہور(آئی این پی ) وزیراطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی […]

مسلم لیگ ن کےلیے سخت وقت شروع ہو گیا، مریم نواز کے شوہرکیپٹن صفدر کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج، ایم پی اے عمران خالد بٹ کو بھی نامزد، گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا […]

مولانا نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا تو انہیں آگے سے کیاجواب ملا ؟حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کا فیصلہ نوازشریف کا ہے ،ا نہیں لئے بنایا گیا ہے کہ آخری انتہائی پالیسی اختیار کرنا چاہتے ہیں اور اس معاملے میں […]

وزیر اعظم نے پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ اتوار کو […]

نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی سے ملاقات ہوئی مجھے ذرائع نے کیا بتایا ؟ ہارون الرشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )معروف صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بات بڑی سنگین ہے کہ کل نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی کیساتھ ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا […]

close