لاہور(پی این آئی) سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نجی کاروبار کی حیثیت سے پی آئی اے ان کے حوالے کی جائے تو وہ اس کو چلا کر دکھا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کے شروع ہونے سے پہلے ہی جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ناراض ہونے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار و صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعتزاز احسن کے ذریعے چوہدری نثار کی بے عزتی کروائی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن بھی تحریک انصاف میں کئی جلیل شرقپوری تلاش کر رہی ہے جو تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم ابتدائی طور پر صرف مملکت میں موجود غیر ملکی اور مقامی افراد ہی حج کر سکتے ہیں ۔ جن کی روزانہ کی تعداد کو فی الحال 6 ہزار […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنوری سے پہلے حکومت نہیں جارہی نوازشریف واپس آجائیں گے، برطانیہ کیلئے نوازشریف کورکھنامشکل ہوجائیگاکیونکہ وہ مجرم ہیں، نوازشریف اورمریم نوازکابیانیہ اپنی ہی پارٹی کیخلاف ہے یہ اپوزیشن کوغلط فہمی ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری وطن واپس پہنچ گئے، وطن واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پاکستان واپسی کئی لوگوں کے لیے مایوس کن ہوگی، 10روز اہل خانہ کے ساتھ گزار کر واپس اسلام آباد پہنچ چکا […]
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں زیر تعلیم لڑکیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک زیر تعلیم لڑکیوں کو ماہانہ وظائف دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ،صوبائی کابینہ کے آئندہ […]
کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ میں منتقل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے بدھ کی رات کورونا وائرس میں مبتلاہونے کی خبر ٹوئٹر پر جاری پیغام کے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پلوشہ خان نے کہا کہ وفاقی کابینہ اپوزیشن کے جلسوں کے بجائے عوام کے مسائل ڈسکس کرے۔ منگل […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا وبا نہیں بڑھ رہی، تعداد میں بھی اضافہ نہیں ہو رہا۔منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا […]