شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ، سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی

لاہور(پی این آئی) شادی ہالز مالکان اور شادی کی تیاریوں میں مصروف “جوڑوں”کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے،کابینہ کمیٹی آج شادی ہالز کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر ے گی۔نجی ٹی وی […]

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی کوششیں شروع، پنجاب حکومت نے اربوں روپے کے فنڈز جاری کردیئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور مشیران کے لئے خزانے کے موقع کھول دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ان اراکان اسمبلی کے لئے دس ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے […]

ملک میں کوئی انصاف نہیں، نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، سینئر ن لیگی رہنما و سابق وزیر کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر حکومت چورن بیچنے کی کوشش کر رہی ہے، نواز شریف کیوں واپس آئیںجب ملک میں پہلے بھی انہیں انصاف نہیں ملا ،اپوزیشن نے […]

کینیڈا سے پاکستان آنیوالوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کر دی

لاہور (پی این آئی) پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان اور اندرون ملک ایک اور روٹ کے کرایوں میں زبردست کمی کر دی، کینیڈا سے پاکستان کیلئے فضائی سفر کے کرائے میں 15 فیصد جبکہ اندرون ملک فیصل آباد سے کراچی کے درمیان پروازوں […]

اب استاد بننے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ،بی ایڈ کے لیے عمر کی حد ختم کرنے کا اہم فیصلہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے تدریس کے پیشے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ٹیچنگ کورس بی ایڈ کے لیے عمر کی حد ختم کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد سندھ ٹیچرز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے […]

کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ، بینک سے رابطوں اور بلنگ کا نظام متاثرہوگیا، ہیکرز کے ڈیٹا واپسی کیلئے کیا مطالبات ہیں؟

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے اور ہیکرز نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا ہیکرز کی […]

اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا،چین اور پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے باہمی اعتماد ، تعاون، دوستی اور حمایت پرمبنی تعلقات ہیں،ترجما ن نے واضح کر دیا

بیجنگ/ کراچی (این این آئی)چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل […]

کراچی پیکیج میں کس کا کتنا حصہ؟ بیان بازی نے معاملہ الجھادیا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے 1113 ارب روپے میں وفاق اور سندھ حکومت کا حصہ کتنا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی (آئی این پی)وفاق اور سندھ حکومت کے ترجمانوں کی طرف سے کے ٹی پی کا کریڈٹ لینے کے لیے کی گئی بیان بازی نے معاملہ مزید الجھادیا ہے۔کراچی پیکیج پر بلاول بھٹو کا بیان آیا کہ 1100 ارب میں بڑا حصہ سندھ حکومت کا […]

پورٹ قاسم اور گوادر سے دنیا بھر کے ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی)وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ان کی وزارت کو ممکنہ منازل کے لیے مسافر کشتیاں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں علی زیدی نے […]

میں واپس آ گیا ہوں اور ٹھیک ہوں، میں اپنے ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے فکرمند تھے، ایس ای سی پی کے لاپتہ ہونے والے افسر ساجد گوندل کا سوشل میڈیا پر بیان

اسلام آباد (آئی این پی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ساجد گوندل نے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں میں اپنے ان تمام دوستوں کا […]

تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے، یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی جی بادشاہ سلامت کی حکم عدولی نہ کرے، بڑا الزام لگا دیا گیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری عطاء اللہ تارڑ اور عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار صرف پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرناچاہتی ہے‘تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے‘یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی […]

close