کراچی (پی این آئی)کے الیکٹرک کا سسٹم ہیک، صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں پریشانی کا سامنا، کے الیکٹرک کی صارفین سے معذرت، کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سسٹم کی ہیکنگ کے بعد صارفین سے تکلیف کا سامنا کرنے پر معذرت کرلی۔قبل […]
جھنگ(پی این آئی)تمام حکومتوں نے عوامی مسائل اور غربت بڑھائی اور اپنی جیبیں بھری ہیں،سراج الحق کا جلسے سے خطاب، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔جھنگ میں جلسے […]
،اسلام آباد (پی این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، آصف علی زرداری سماعت کیلئےاحتساب عدالت پہنچ گئے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس کے 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی اپوزیشن جماعتیں ایک سے زائد بار متحد ہو کر حکومت کے خلاف متحرک ہوئیں لیکن حاصل صفررہا۔ آخر پاکستانی اپوزیشن جماعتیں عمران خان حکومت کے خلاف کچھ کرگزرنے میں ہر بار کیوں ناکام ہو جاتی ہیں؟ پاکستان کے معروف سینئر […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کسی آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ،الیکشن ضرور ہوں گے مگر2023 سے پہلے کسی صورت نہیں ۔تفصیالت کے مطابق گورنر پنجاب سے صوبائی وزراءمحسن لغاری،سعید الحسن شاہ اورپارٹی وفودنے ملاقات کی،اس موقع […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے پر پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافہ کردیاگیا،پنجاب کے مزید10 اضلاع میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ 76 مخصوص مقامات سیل کر دیئے گئے جس کے بعد مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات کی تعداد88 […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ عوام اور بیوروکریسی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں ،انہیں استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہئے، ترجمان ن لیگ نے […]
کراچی(پی این آئی) چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے اسکولوں کو فیس میں کمی کی ہدایت کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی طرف سے ملک بھر کے تمام پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی) مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے کورونا کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کی ہے۔جس کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے بھی کیا انہوں نے کہا تھا کہ بل گیٹس نے مجھے کہا کہ پاکستان میں […]
کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیاکویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق کورونا […]