جہانگیر ترین نے تحریک انصاف چھوڑ دی؟ ترجمان کا بیان آگیا

لودھراں (پی این آئی) جہانگیر ترین کے ترجمان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں۔برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور […]

آئی جی سندھ کے اغوا کا معاملہ، آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ کیوں کیا گیا؟ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ٹھن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اگر کراچی واقعے کا الزام وفاقی حکومت پر عائد کررہی ہے تو پھر ان کی طرف سے آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ کیوں کیا […]

عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے غیرضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایات جاری کردیں

یلاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے غیرضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیکس کے نظام میں ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

پیپلزپارٹی نے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کر دیا

گانچھے (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، ایسا سیاستدان نہیں جو اپنے وعدوں سے مکرجاو¿ں، بھٹو کا نواسہ ہوں، یوٹرن نہیں لیتا۔گلگت بلتستان کے علاقے گانچھے میں ورکرز کنونشن سے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے اپنی جائیدادوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات جاری کردیں، تین سالوں میں کتنا ٹیکس ادا کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے اپنی جائیدادوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ویمن ایکشن فورم نے آرٹیکل 19 اے کے تحت ججز کے اثاثوں کے بارے خط لکھا تھا۔ جسٹس قاضی […]

وزیراعظم عمران خان نے کاروباری برادری کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کاروباری برادری کے لیے آسانیا ں اور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم […]

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کیخلاف نوٹس،حکومت ایکشن میں آگئی ، عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نوٹس پر صوبائی حکومت نے مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے کمر کس لی،صوبائی وزیراور پرائس کنٹرول کی انچارج یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تین دن میں31سہولت بازارقائم کردیئے گئے ہیں، شہری سہولت بازاروں سے آٹااورچینی […]

ریڈیو پاکستان کے بعد ایک اور سرکاری ادارے سے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پی آئی اے نے 250سے زائد یومیہ اجرت والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے مزید ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے پر غورکرنا شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئر لائن کی مالی مشکلات میں اضافہ […]

ڈکٹیٹر ہونے کیلئے جسم پر یونیفارم ہونا ضروری نہیں، نواز شریف خود کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں،سینئر صحافی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف خود کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ وہی […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے کتنے لوگوں کی جان لے لی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک(پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 15 لاکھ 49 ہزار 987 افراد متاثر اور 11 لاکھ 37 ہزار 332 ہلاک ہو چکے ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ 45 ہزار 745 ہو گئی […]

close