کورونا وباء سے بحالی کیلئے قائم کیے گئے قرنطینہ مراکز میں کرپشن کے ثبوت مل گئے، نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور( این این آئی) کورونا وباء سے بحالی کے لیے قائم قرنطینہ مراکز میں بڑی کرپشن پکڑی گئی، نیب لاہور نے مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور اورکالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی […]

تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ ، ینگ ڈاکٹروں نے 15 ستمبر سے دمادم مست قلندر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کا معاملہ،وائے ڈی اے کی جانب سے 15 ستمبر سے تمام وفاقی ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وائے ڈی اے کے بیان کے مطابق پمز،پولی کلینک،نرم، […]

حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل میں بیمار ہو گئے، کیا مسائل پیدا ہوئے؟ تفصیل جانیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے صاحب زادے حمزہ سے ہفتہ کو جیل کوٹ لکھپت میں ملاقات کی ہے، شہباز شریف نے حمزہ کی خیریت دریافت کی۔حمزہ شہباز کی اہل خانہ سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، […]

پاکستان کے بیرون ملک رابطے بحال، ترکی میدان میں آ گیا، کراچی، لاہور، اسلام آباد سے یورپ کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)ترکش ایئر لائن پیگاسس نے کراچی کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ترکی کی پیگاسس ایئر لائن کراچی سے استنبول کے درمیان پروازیں آپریٹ کرے گی، اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکش […]

نوازشریف ایک سزا یافتہ مجرم ہیں، واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں، وفاقی کابینہ کے رکن نے پیش کش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کو ایک سزا یافتہ مجرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ لندن میں مزے کر رہے ہیں ، اگر وہ واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں ، نوازشریف کو […]

سانحہ گجر پورہ، ایک اور اہم گرفتاری ہو گئی

لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے بھائی آصف کو مریدکے سے گرفتار کیا گیا، جبکہ بیٹی کو بھی تحویل میں لیا جا چکا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے سانحہ گجر پورہ کے […]

سانحہ موٹروے میں مطلوب ملزم عابد علی کتنے روز قبل ہی رہا کیا گیا تھا؟مزید انکشافات

لاہور (پی این آئی) ملزم عابد علی کو بھی گرفتاری کے بعد رہا کیے جانے کا انکشاف، جنسی زیادتی اور دیگر گھناونے جرائم میں ملوث سانحہ گجرپورہ کے مرکزی ملزم کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کیخلاف کئی مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بھی ہفتہ وار تعطیل ختم،کلاسز دو گروپوں میں تقسیم

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بھی ہفتہ وار تعطیل ختم، محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے گئے، کلاسز کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی […]

سانحہ موٹروے، ملزم عابد علی مزید کن کن جرائم میں ملوث رہا ہے؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے ملزم عابد علی کے جرائم کی تفصیلات، 2013 میں مزدور شخص کے سامنے اس کی اہلیہ اور 15 سالہ بیٹی کو گھنٹوںآبروریزی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد علی سے […]

کورونا کے پھیلاؤ میں کمی عظیم کامیابی، دنیا بھر میں پاکستان کی مثالیں دی جانے لگیں

سانگھڑ(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ شفافیت اور انصاف وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے حکمت عملی اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے کرونا وائرس جیسے مرض کی صورت حال میں بہتری آئی ہے ۔عوامی حقوق کا تحفظ […]

ایک صوبے نے 15ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کر دی، کرونا وائرس کی وبا سے متعلق صورت حال غیر یقینی ہے، چھوٹے بچوں کو خطرہ ہو سکتا ہے

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ٹوئٹ میں اپیل کی ہے کہ […]

close