تحریک انصاف حکومت نے پانچ ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کر دیئے ، گزشتہ 5ماہ سے کوئی قرض نہیں لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی آمدنی کو کم کرکے خود ملک چلایا ہے، جون سے نومبر تک پاکستان کے قرضے میں اضافہ صفر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے […]

ٹرمپ نے شکست قبول نہ کی تو فوج آجائیگی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاوس نہ چھوڑنے کی صورت میں امریکی فوج مداخلت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام سے گفتگو […]

ڈونلڈ ٹرمپ یا جوبائیڈن، جواریوں نے کس کی فتح پر جوا لگا لیا؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکہ میں صدارتی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے ،جواریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر پیسے لگا دئیے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے کہا کہ رپبلکن پارٹی کے سپورٹر ساجد تارڑ نے بتا یا […]

آرمی چیف نے ایل او سی پر رہنے والوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوایل او سی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سکیورٹی […]

تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں دینے پرغورشروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینیئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز نے پارٹی معاملات چلانے کے لیے چندہ […]

متنازعہ بیانات کا سلسلہ روکا جائے، پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے

لندن (پی این آئی) ملک کی اعلیٰ شخصیت نے لندن میں مقیم نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ […]

5نومبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اٹک (پی این آئی)دربار عالیہ حضرت سخی سلطان کے سالانہ عرس کے موقع پر کل ضلع اٹک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی دربار […]

جو نواز شریف صاحب کے بیانیے کی مخالفت کرے گا اس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں،پارٹی چھوڑ دیں اور جائیں بلے کے نشان سے الیکشن جیت کر اسمبلی آ جائیں

لاہور (پی این آئی) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو لیگی اراکین اسمبلی قائد میاں نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف رکھتے ہیں وہ سب لوٹے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

موٹر وے واقعہ کے مرکزی کردار شفقت عرف بگا نے اعتراف کر لیا

لاہور ( پی این آئی )موٹر وے واقعہ کے مرکزی کردار شفقت عرف بگا نے اعتراف کر لیا،موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم شفقت عرف بگا نے اعتراف جرم کرلیا.ملزم شفقت کو سخت سکیورٹی میں تفتیشی افسر ذوالفقار چیمہ نے کینٹ کچہری میںمجسٹریٹ کے سامنے […]

امریکا نے چوری شدہ 45 نوادرات پاکستان کو واپس کردیے، گندھارا دور کے گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں، مزید کتنے نوادرات آئیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ پاکستان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا نے چوری شدہ 45 نوادرات پاکستان کوواپس کردیے، گندھارا دور کے ان نوادرات میں گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں۔اپنے بیان میں دفتر خارجہ نے […]

close