سینیٹ الیکشن سے قبل جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی، آتے ہی کیا کرنیوالے ہیں؟ خود ہی بڑا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے ہیں۔ڈیلی پاکستان کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں […]

پنجاب میں 600مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 600مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔شہری ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے تو کیسز بڑھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

آئی جی پولیس پنجاب نے پولیس یونیفارم کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا،

لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کا موجودہ یونیفارم برقرار رہے گاجبکہ منظور شدہ ڈیزائن کے علاوہ یونیفارم پہننے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف بلا تاخیر کارروائی کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے […]

واٹر کینن اور شیلنگ کے دوران بیہوش ہونے والا کسان رہنما جناح ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا

لاہور( این این آئی)ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور شیلنگ سے بیہوش ہونے والا کسان رہنما جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ فنانس سیکرٹری ملک اشفاق لنگڑیال کسانوں کے احتجاج میں شامل تھے اور پولیس کی جانب سے کیمیکل […]

حکومت نواز شریف کا مفرور اور اشتہاری ہونے کا کیس برطانیہ کے سامنے رکھ رہی ہے ‘ زلفی بخاری کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور نیشنل ٹورزم بورڈ کے چیئرمین سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کا مفرور اور اشتہاری ہونے کا کیس برطانیہ کے سامنے رکھ رہی ہے اور ان کی واپسی میں کتنا وقت لگتا ہے […]

اسلام آباد میں 102 پولیس افسران اورعہدے داران مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نکلے2انسپکٹر ، 5ایس آئی ، 16اے ایس آئی، 7ہیڈ کانسٹیبل69کانسٹیبل شامل ،32عہدیداران کو چھوٹی بڑی سزا ہوئی

اسلام آباد( آئی این پی) پانچ سالوں میں ( 15ستمبر 2015سے 15ستمبر 2020تک) اسلام آباد میں 102 پولیس افسران اور عہدے داران مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ، جن میں 2انسپکٹر ، 5ایس آئی ، 16اے ایس آئی، 7ہیڈ کانسٹیبل ، 69کانسٹیبل شامل ہیں […]

پی ٹی آئی کا نواز شریف اور چوہدری نثار کی بریت کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عامر مغل نے کہا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری نثار پی ٹی آئی کارکنوں کے قاتل ہیں قبر تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے،نواز حکومت کو پی ٹی آئی دھرنے […]

روسی مسلح افواج کا دستہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی(آئی این پی)روسی مسلح افواج کا دستہ دروزبہ فائیو مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔جمعرات کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق روس کی مسلح افواج کا دستہ دروزبہ فائیو مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ڈی […]

چوروں نے ن لیگ کے9 امیدواروں کو توڑا لیکن وہ عوام سے ن لیگ کو نہیں توڑ سکتے، جی بی کے لوگ لوٹوں کو دریا میں بہا دیں گے، مریم نواز کا خطاب

گانچھے؍سکردو (آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام گیدڑ اور چورکو اپنے اوپر حکمرانی کرنے کا حق نہیں دیں گے،گلگت بلتستان کوصوبہ بنانے پر کام بھی نواز شریف نے کیا تھا اور اب صوبہ بھی نواز شریف […]

کسانوں کو بجلی کے بلوں میں رعایت دینے کی سفارش کر دی گئی،بلوچستان کو بروقت گندم کا بیج فراہم کیا جائے

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات نے کسانوں کو بجلی کے بلوں میں سبسڈی دینے کی سفارش کر دی، جبکہ اس سلسلے میں قرارداد بھی منظور کرلی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]

گلگت بلتستان الیکشن، نواز شریف بھی چپ نہ رہے سکردو کے شیروں سے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ سن کر بے حد خوشی ہو رہی ہے،ٹویٹ کر دیا

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سکردو کے شیروں سے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ سن کر بے حد خوشی ہو رہی ہے، جذبہ قابل دید ہے، یہ نواز شریف کا نہیں پوری […]

close