نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے، باغی ن لیگی رہنما کی قائد مسلم لیگ (ن)پر شدید تنقید، بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے قائد ن لیگ نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ […]

پاکستان تو امریکا نہ بن سکا لیکن امریکا پاکستان بن گیا، امریکی صدارتی انتخابات پر وفاقی وزیر اسد عمر کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ کے صدارتی انتخابات کو چوتھا روز گزرنے کو ہے لیکن مکمل نتائج اب تک نہیں آئے۔ ایسے میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے امریکی الیکشن پر انتہائی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں امریکی […]

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے پاکستان کیساتھ خصوصی تعلقات ، کتنی بار پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں اور پاکستان کا کونسا بڑا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی بھاری اکثریت سے ممکنہ جیت پر بھارت میں صف ماتم جبکہ کشمیر میں اظہار مسرت کیا جارہا ہے، جوبائیڈن اخلاقی اقدارپر مبنی سیاست اور سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کا دومرتبہ دورہ […]

خواجہ عمران نذیر کومقدمے میں مطلوب گاڑی رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلئے تھانے منتقل

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کو مطلوب گاڑی رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون لنک روڈ پر خواجہ عمران نذیر سفید رنگ کی پراڈو […]

تھر میں غذائی قلت اور بیماری کا شکار مزید 5 بچے جان سے گئے

تھر(آئی این پی ) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال […]

میں اور بلاول بھٹو بچے نہیں ہیں، مریم نواز بلاول کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر ہمیں اعتراض ہو

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اور بلاول بھٹو زرداری بچے نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد ہونے والی تنقید کے ردعمل میں مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو […]

جی بی میں مسلم لیگ ن کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے، شبلی فراز کا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کا دھاندلی کاشوراعتراف شکست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ایک بیان […]

کورونا وبا، شام 6 بجے تک مارکیٹیں اور بازار بند کرانے پر غور، مزید بندشوں کے لئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 10 روز کے […]

وزیراعظم کی بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

پاکپتن(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھنے سے پہلے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر کے مزار […]

آرمی چیف پر حملہ پوری فوج پر حملہ ہے، ن لیگ چاہتی ہے کہ فوج بغاوت کردے، اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، وزیراعظم عمران خان

حافظ آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی ہیلتھ انشورنس بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں، ہمارے ملک میں سرکس لگا نے والے لوگ تیس سال سے اقتدار میں رہے، اب ان لوگوں کو مشکل پڑ […]

9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر تعطیل کہاں کہاں ہو گی؟

سیالکوٹ (این این آئی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کی جانب سے میٹرک کے سپلیمنٹری امتحان 2020 میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے اہم پیغام کو ایک پیغام کے ذریعے باور کرایا گیا کہ 9 نومبر بروز سوموار کو علامہ اقبال کے […]

close