امریکہ میں ٹرمپ کی شکست دراصل دیگر ممالک میں بھی اس رویے کے زوال کا آغاز ہے، نریندر مودی کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی جس کے بعد وہ امریکہ کے 46ویں صدر بن گئے ہیں ۔جو بائیڈن کے صدر منتخب ہونے پر حامد میر نے امریکی عوام کو […]

کرش پلانٹس کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ، ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اہم اجلاس میں طے کر لیا گیا

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی سربراہی میں اعلی سطح کے اجلاس میں کرش پلانٹس کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا، جس کی روشنی میںنوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے بیچ متعدد میٹنگز […]

جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر منتخب، نواز شریف نے بھی پیغام جاری کر دیا، جس کام کے منتظر ہیں؟

لندن (پی این آئی)جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر منتخب،نواز شریف نے بھی پیغام جاری کر دیا، جس کام کے منتظر ہیں؟… امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کو دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعظم عمران خان نے […]

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، مریم نواز خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں وفاقی وزیر نے اعتراض کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں نے عمران خان کی اہلیہ کے خلاف باتیں کی ہیں ، بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، مریم نواز خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا […]

وزیراعظم عمران خان کا نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی فتح پر پیغام جاری ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کے جمہوریت پر عالمی سربراہی کانفرنس کے […]

شادی سے پہلے کونسا ٹیسٹ کروانا ضروری قرار دیدیا گیا، شادی کی تیاریاں کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے۔تفصیلات کےمطابق تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے ،شادی سے قبل اور […]

ہمیں ہر صورت لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ، ماہرین صحت نے حکومت کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ماہرین صحت کی طرف سے حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ ہمیں لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہر صحت ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے […]

عمران خان کا انتہائی قریبی ساتھی جو چوہدری برادران کے جانے کی صورت میں بھی ان کی حکومت کو بچا سکتا ہے، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آبا د (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین جوڑ توڑ کے ماہر ہیں، اگر ان کے ساتھ انڈر سٹینڈنگ ہو جاتی ہے تو وہ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین وہ […]

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک صورت اختیار کر گئی، تین ہفتوں میں کتنے ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے؟ ماہرین نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ عالمی وباء سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا […]

کورونا وائرس کی واپسی، پہلا خلیجی ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون اور بین الاقوامی پروازوں پر بھی پابندی لگنے کا امکان پیدا ہو گیا

کویت(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی دوسری وبا پوری طاقت سے حملہ آور ہو چکی ہے۔ کویت میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد کویتی حکومت نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر مزید کیسز بڑھے تو جلد […]

خورشید شاہ کو رہائی مل گئی

سکھر(پی این آئی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو چار روز کے لیے پے رول پر رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ کو بھتیجی کے انتقال پر اس کی تدفین اور دیگر […]

close