طلال چوہدری معاملہ واقعے کی ویڈیو بھی بن گئی ، بات مریم نواز تک جا پہنچی خاتون ایم این اے نے اعلیٰ قیادت کو سنگین دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) ن لیگ کی ترجمان مریم اورانگزیب کا کہنا ہے کہ خاتون ایم این اے کے بھائیوں کی جانب سے طلال چوہدری کو نشانہ بنانے کی اطلاعات درست نہیں وہ فیصل آباد جارہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی […]

طلال چودھری نے کس خاتون کی خاطر اپنی ہڈیاں تڑوائیں لیں؟خاتون ممبر قومی اسمبلی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی ن لیگ کی ہی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں کے ساتھ لڑائی کا معاملہ نیا رنگ اختیار کر گیا ۔اردو سیاست نامی ویب سائٹ کے مطابق ن لیگ کی خاتون […]

خاتون ایم این اے کیساتھ افیئر کا معاملہ ۔۔۔ بھائیوں طلال چودھری کے ہاتھ ، بازو سمیت جسم کی متعدد ہڈیاں توڑ دیں ،ن لیگ نے دعوے میں واقعے کو حیرت انگیز موڑ دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی ن لیگ کی ہی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں کے ساتھ لڑائی کا معاملہ نیا رنگ اختیار کر گیا ، مسلم لیگ (ن) کی قیادت اس معاملے کو دبانے کی […]

خاتون ممبر قومی اسمبلی کیساتھ افیئر چھترول کے بعد ن لیگی رہنما طلال چودھری زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ گئے ؟ وفاقی حکومت کا حیران کن ردعمل

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کو طلال چوہدری کو سیکورٹی دینی چاہئے جبکہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سےدرخواست ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے رہنما […]

آرمی چیف کیساتھ ملاقاتوں میں نواز شریف سے متعلق کیا پیغام دیا تھا ؟ محمد زبیر نے بالآخر سچائی قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی )سابق گورنر سندھ اورمسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارکو یہ وضاحت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی، جب آپ ایک ملاقات […]

مہنگائی اور بےروزگاری کے شکار عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ، ادویات کی قیمتوں میں262 فیصد اضافہ عدالت میں پہنچ گیا

لاہور(آئی این پی) ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا، درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں وفاقی اور صوبائی […]

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت گیارہ سو روپے تک پہنچ گئی دیہاڑی دار طبقہ کی چیخیں نکلنے لگیں

سرگودہا (این این آئی)سرگودھا میں 20کلو آٹا کے تھیلا کی قیمت گیارہ سو روپے تک پہنچ گئی جس کے باعث دیہاڑی دار طبقہ کی چیخیں نکلنے لگیں لیکن پرائس کنٹرول مجسٹریٹ آئر کنڈیشنر کمروں تک محدود ہو گے علاقہ میں مہنگے داموں بلیک میں آٹے […]

اپوزیشن لیڈروں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے شیخ رشید کے پاس ابھی بہت راز ہیں، کابینہ کے سینئر رکن نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید عسکری حکام اور پارلیمانی لیڈرزکی ملاقات میں گلگت بلتستان کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کو باہر نہیں لائے بلکہ انہوں […]

قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک کا افسوسناک حادثہ، 5 افراد جان سے گئے

قلعہ سیف اللہ(آئی ا ین پی ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جان سےگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوا، […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما و ممبر قومی اسمبلی کا گھر مسمارکر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ […]

انصاف دینے والے ادارے میں عام شہری ذلیل اور خوار ہونے لگے، گھنٹوں بٹھا کر اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)انصاف دینے والے ادارے میں عام شہری ذلیل اور خوار ہونے لگے، گھنٹوں بٹھا کر اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے۔وفاقی محتسب ریجنل آفس کراچی میں شکایت کنندہ سائلین کو خوار کیاجانے لگا۔ صبح دس بجے بلا کر پانچ بجے بتادیا جاتا […]

close