میں یو ٹرن کیوں لیتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دلچسپ وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، اس کیلئے وہ حکمت عملی تبدیل کرتے رہیں گے ،اس کو اپوزیشن یوٹرن کا نام دیتی ہے، اُنہوں نے 22 سال جدو جہد […]

فوج نے آج تک ایک چیز میری مرضی کے خلاف نہیں کی، فوج کا دبائو ہواتو کیا کروں گا؟ وزیراعظم نے دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا دباو ہو تو مزاحمت بھی کروں، ساری فارن پالیسی کے فیصلے میں کرتا ہوں۔ جو باتیں میرے منشور میں تھیں میں نے اس پر عمل درآمد کیا۔ افغانستان کے معاملے میں جو […]

وہ پاکستانی سیاستدان جو رواں سال ٹی وی پروگرامز میں سب سے زیادہ شریک ہوئے ،فہرست آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان کی جانب سے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سب سے زیادہ ٹی وی پروگرامز میں شریک ہونے والی شخصیت ہیں۔ گیلپ نے یہ رپورٹ اکتوبر 2020 کے […]

فوج کی طرف سے انہیں کوئی پریشر نہیں آتا، گھر کی طرف سے پریشر آتا ہے، وزیراعظم کا مزاحیہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کی طرف سے انہیں کوئی پریشر نہیں آتا ،گھر کی طرف سے پریشر آتا ہے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن منصورعلی خان نے مسکراتے ہوئے ازراہ تفنن سوال کیا […]

اب اولاد اپنے والدین کو گھر سے بے دخل نہیں کر سکے گی، حکومت نے شاندار قانون لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم کی تجویز پروالدین کے حقوق کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی، فوری طور پر آرڈیننس کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی […]

عمران خان چاہے ڈٹ جائیں لیکن اسٹیبلشمنٹ تیار نہیں، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے دبائو کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا کہ ایک بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں جو صحافی ، کالمسٹ، اینکر یا تجزیہ کار ہوں ، اُن کو […]

نجی تعلیمی اداروں نے اسکولز اور کالجز بند کرنے سے انکار کردیا، تعلیمی سرگرمیاں جاری

چارسدہ (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نجی تعلیمی اداروں نے اسکولز اور کالجز بند کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں کی طرف سے اسکولوں کی بندش کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی جاری ہے ، جہاں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے نیا الائونس منظور کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کو خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کو الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی کابینہ کمیٹی نے مختلف پراجیکٹ پوسٹس پر کام کرنے والے افسران کے لیے نیا […]

مریم نواز کا مقابلہ کرنے کیلئے پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو کو میدان میں اتار دیا، آصفہ کو سامنے لانے کا بڑا مقصدکیا ہے؟

ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کے کورونا کے شکار ہونے کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو سیاسی میدان میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے ملتان […]

آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ امیدواروں کیلئے شکست کی ضمانت ہو گا، سینئر صحافی نے وزیراعظم عمران خان کو ناکام قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف بطور وزیراعظم فارغ ہوئے تو الیکشن کے نتیجے میں عمران خان وزیراعظم بن گئے لیکن ان پچھلے دو سالوں میں سیاسی صورتحال بدل چکی ، خراب کارکردگی کی بنا پہ پی ٹی آئی اور […]

جہانگیر ترین کو بھی سزا ملے گی، وزیراعظم عمران خان نےآخرکار اپنے دیرنہ ساتھی سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی انکوائری رپورٹ میں جہانگیرترین ملوث ہوا تو سزا ملے گی، جہانگیرترین کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے، جہانگیرترین کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے، خسروبختیار کے بھائی کیخلاف بھی تحقیقات ہورہی […]

close