پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صرف ایک فیصدرہ گئی

کوئٹہ(پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد ایک فیصد رہ گئی، صوبہ وبا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز صرف ایک فیصد رہ گئے، صوبے میں کورونا کے فعال کیسز […]

بغاوت کے مقدمے میں شریف خاندان کے اہم فرد کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے ن لیگی رہنما کو 21 اکتوبر تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔مسلم لیگ ن […]

ٹک ٹاک پر پابندی بڑا مسئلہ بن گیا، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فحاشی کے […]

24 گھنٹے میں کورونا کے 18نئے مریض سامنے آئے ،22صحتیاب ،ایکٹو کیسز کی تعداد 213رہ گئی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا کے شکار22مریض صحت یاب ہوگئے،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد صرف 213رہ گئی ۔محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزصوبے میں 1245افراد کے کورونا […]

اس حکومت کو 794 روز ہو گئے ہیں،روز میری کوئی زینب درندوں کے حوالے ہوتی ہے مگر بنی گالہ میں بالکل سکون ہے، حکومت کے سابقہ اتحادی کی سخت تنقید

حیدرآباد(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اس حکومت کو 794 روز ہو گئے ہیں عوام کو روز نئی مشکلات میں مبتلا کیا جا رہا ہے، روز میری کوئی زینب درندوں کے حوالے ہوتی ہے مگر بنی […]

پی ڈی ایم کے تحت جلسہ عام میں لاکھوں انسان شریک ہوکر حکومت کے در و دیوار کو ہلاکر کرکے رکھ دینگے،بڑے اپوزیشن لیڈر کی بڑی دھمکی

قلعہ سیف اللہ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے قلعہ سیف کے دوروزہ دورے کے دوران تربیتی کنونشنز ،تعزیتی نشستوں اور مختلف مقامات پر کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25اکتوبر کو ہونے والے […]

حکومت کا انتقام ہماری حد تک ہوتا تو ہم بھگت لیتے لیکن یہ تو عوام سے انتقام لینا شروع ہو گئی ہے‘ حمزہ شہباز کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اگر حکومت کا انتقام ہماری حد تک ہوتا تو ہم بھگت لیتے لیکن یہ حکومت تو عوام سے انتقام لینا شروع ہو گئی ہے ، جس شہباز شریف نے […]

ارطغرل غازی ڈرامے کا خوف، ارطغرل کا کردار ادا کرنیوالے اداکار انگین التان کو پاکستان آنے سے روکنے کیلئے کون دبائو ڈال رہا ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ ارطغرل ڈرامے کے پاکستان میں نشر ہونے سے بہت سے ممالک ناراض ہیں،معلوم نہیں ایک ڈرامہ ان کے لیے کیوں مسئلہ بنا ہوا ہے۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی معید پیرزادہ […]

ننھی زینب سانحہ، علی محمد خان نے ایک بار پھر مجرموں کیلئے سخت ترین سزا کا مطالبہ کر دیا

چارسدہ(پی این آئی) وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے ڈھائی سالہ زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل چارسدہ میں اغوا کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش ملی تھی ۔ بچی […]

آئی ایس آئی کو پتاہے عمران خان کیسی زندگی گزار رہا ہے،فوج کو مجھ سے کوئی مسئلہ کیوں نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کو پتاہے عمران خان کیسی زندگی گزار رہا ہے، مجھے فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، جبکہ ان کی منی لانڈرنگ کا آئی ایس آئی کو پتا چل جاتا ہے،نوازشریف […]

ن لیگی رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے ایم پی اے فیصل نیازی سے استعفیٰ لے لیا ہے، استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات پر لیا گیا، پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فیصل نیازی نے ن لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے […]

close