لاہور(آئی ا ین پی)وزیراعلی پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ(ن)شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کے لیے 14 دسمبر تک مہلت دیدی،جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فوج سیاست سے دور رہے تو اس کے تقدس میں اضافہ ہو گا کیونکہ سیاست ایک گندا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ […]
میر پور خاص (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق میر پور خاص سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن کے جلسوں کے باعث کورونا پھیلاؤ کی صورتحال پراظہار تشویش کیا، وزیراعظم نے ماسک کی پابندی ہر صورت لازمی کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کے معاملے میں کسی صورت غفلت برداشت نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو گرفتار نہ کی صورت میں انہیں فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج بطور ادارہ نہیں بلکہ چند افراد کمزورجمہوریت کو کمزور کررہے ہیں، یہی چند لوگ پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرتے ہیں، ڈیپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے آئندہ اجلاس میں گیس کی قلت اور قیمتوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں، انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں برآمدی شعبے اور […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے اگر حکومت گئی تو فوج آجائے گی، مولانا فضل الرحمان نے اعلان بغاوت کردیا ہے کہ کوئی ڈنڈا چلائے تو اس پر ڈنڈا چلاؤ،اس سے انارکی پھیلے گی جس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کی دفاعی صنعت کیلئے بڑی خبر، دنیا کی طاقتور ترین تنظیم جی 20 میں شامل ملک کا جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیے […]