نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظورکرلیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظورکرلیا گیا ہے۔گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد ورکرزمیں تقسیم کرنے کی […]

میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے، اپنے تجربے سے بہت کچھ سیکھا اور اسی تجربے سے ہی میرے اندر تبدیلی آئی ہے، عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ میں نے بہت مختلف زندگی گزاری ہے اور میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے۔ […]

اگر پی ڈی ایم استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکراستعفیٰ دے گا

ساہیوال(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکر استعفیٰ دے گا۔ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ڈی ایم کی تحریک کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں ہونے کا انکشاف کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں غیر ملکی طاقتوں کے اشاروں پر چل رہی ہیں اور ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں۔اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

بیرون ملک جا کر قرضہ مانگنا کیسا لگتاہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔انہوں نے ملک کو قرضوں میں […]

استعفے کب دینے ہیں اور کیا کرنا ہے؟اپوزیشن جماعتوں کی حکمت عملی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) صحافی عمران یعقوب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کے تین پلان تھے جن میں سے پہلا اپنے خاتمے کے قریب ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب خان نے کہا کہ اپوزیشن […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں یکساں نظام تعلیم لانے کا علان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ایک تعلیمی نصاب لا رہے ہیں جو سب کے لیے یکساں ہو گا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حضور اکرم […]

جس دن سے ہماری پارلیمنٹ شروع ہوئی ہے، اپوزیشن بولنے ہی نہیں دیتی، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن سے ہماری پارلیمنٹ شروع ہوئی ہے، اپوزیشن ہمیں بولنے ہی نہیں دیتی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو ا پنے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ برطانیہ کی […]

لوگوں نے کہا نہیں کرسکتا ،میں نے سب کچھ کر کے دکھایا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں نے کہا میں نہیں کرسکتا، لیکن میں نے سب کچھ کر کے دکھایا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فاسٹ بالر […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، کونسا صوبہ کورونا کیسز کے حوالے سے سرِ فہرست ہے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 مریض انتقال کرنے کے بعد انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 11 ہوگئی ہے ، اموات کی شرح 1.7 […]

فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم کونسا اہم فیصلہ کرنیوالے ہیں؟ کابینہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے غور، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ اجلاس طلب کر لیا، آئندہ ہفتے منگل کے روز شیڈول اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے، کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے […]

close