وزیراعظم نے اہم رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی اقدامات کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی، ‏ وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا، جس میں حکم امتناع کی […]

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، مفتاح اسماعیل کا وفاقی حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف […]

بیرسٹر سیف نے مریم نواز اور نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کڑی تنقید

پشاور (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ […]

علی امین گنڈا پور نے عوام سے حلف لے لیا

صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیراہتمام صوابی میں جلسہ عام اختتام پذیر ہوگیا، جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، علی امین گنڈاپور نے جلسے میں اعلان کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اسی مہینے فائنل کال دیں […]

پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ؟ ڈی جی پاسپورٹس کا وضاحتی بیان آگیا

کراچی(پی این آئی) پاسپورٹ فیس میں ایک دفعہ پھر اضافے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کا کہنا ہےکہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا […]

سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ میں خود کش دھماکے کے بعد ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی جبکہ ریلوے پولیس نے حیدرآباد اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس پستول لے جانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ […]

تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ عوامی اسمبلی ہو گی، جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

خواجہ آصف نے علی امین گنڈا پور پر بڑا الزام عائد کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے صوابی میں پی ٹی آئی جلسہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہے، وہ بانی پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرے گی؟بڑی خبر آگئی

صوابی (پی این آئی) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگلے ہفتے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرے گی،ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ ترامیم کو ختم کردے گی۔ پی ٹی آئی کا آج صوابی میں عوامی جلسہ […]

اہم سیاسی جماعت کے رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023 […]

فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے کے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے کے مقدمے میں شامل خاتون ماہین فیصل کا مؤقف سامنے آگیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں ماہین فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایف آئی اے نے مجھ پر […]

close