ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہو گئیں، آئندہ الیکشن بھی ملکر لڑنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا سیاسی اتحاد ہے اور وہ اگلا الیکشن اکٹھا بھی لڑ سکتے ہیں ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

فرینڈلی حلقوں نے وزیر داخلہ کیلئے وزیراعظم عمران خان کو کونسے دونام تجویز کئے تھے جنہیں رد کرکے وزیراعظم نے شیخ رشید کو یہ اہم ذمہ داری سونپی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے دو وزرا کے قلمدان تبدیل کر دئے۔ وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو وزارت داخلہ جبکہ اعظم سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا جس […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا، مارچ کی بجائے کس مہینے میں انتخابات ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قبل از وقت سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا […]

ہم ساتھ چلنے کو تیار ہیں، اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام پہنچا دیا، اپنی شرائط بھی بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں فیصل جاوید نے بتایا کہ اپوزیشن اراکین […]

پارٹی جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کرنا ہو گا، نواز شریف نے ن لیگی اراکین اسمبلی و سینیٹ سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے استعفوں کی توثیق کے لیے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے ارکان سمبلی، عہدیداروں سے پارٹی […]

مریم نواز کی ریلی میں لایا گیا اصلی شیر پکڑا گیا، شیرکو کہاں لے گئے؟ چالان کے ساتھ کتنا جرمانہ کر دیا گیا ؟

لاہور(این این آئی) محکمہ وائلڈ لائف نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی ریلی میں لائے گئے شیر کو تحویل میں لے کر لاہور چڑیا گھرمنتقل کردیا ۔ڈسٹرکٹ وائلڈلائف کے عملے نے سیدامداد حسین کے قبضے سے شیر برآمد کر کے اسے […]

خواجہ آصف نے بھی اپنی قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

سیالکوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استفعیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے مشترکہ لائحہ عمل بنایا تھا جس کے تحت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی رکنیت سے استعفی […]

حکومت کو دھرنے سے فرق پڑتا ہے نہ لانگ مارچ سے، وزیراعظم کسی دھمکی میں نہیں آئیں گے، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نےحکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں،این آر او کے علاوہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت لئے […]

اپوزیشن کے ساتھ اپنے معاملات طے کریں، وزیراعظم عمران خان پر کون دبائو ڈال رہا ہے؟ نامور صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اعزاز سید نے موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن اور حکومت کے معاملات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیراعظم کو ان کے سرپرستوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ اپنے معاملات طے کریں۔ […]

تمام کرپٹ وفاقی وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ نے کرپٹ وفاقی وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا،پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ کرپشن میں ملوث تمام وزراء کے نام ای سی ایل […]

کل کے جلسے کے لیے سرپرائز کیا ہے؟ مریم نواز سے سوال ابھی بتا دیا تو پھر کیا فائدہ ہے؟ مریم نواز کا جواب

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران جن بھی الفاظ میں این آر او مانگیں نواز شریف اورمسلم لیگ(ن) انہیں این آر اونہیں دے گی ،جس طرح ان کے ساتھ ملتان میں ہوا یہ […]

close