فیصل واوڈا کے لیے نئی آزمائش، پیپلزپارٹی کے امیدوار نے فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار نے فیصل واؤڈا کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔قادر خان مندوخیل نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست […]

فارن فنڈنگ تحقیقات کا معاملہ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ تحقیقات معاملہ پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ 28 جنوری کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے دونوں جماعتوں کو طلب کر لیا ،پی ٹی آئی کے […]

پمز کی نجکاری، پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ،۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیض اچکزئی کی قیادت میں وفد نے […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف احتجاج مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 10 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

ایف 9 پارک گروی رکھنے کا معاملہ، وزیر اعظم کی طرف سے ناپسندیدگی کا اظہار، وفاقی کابینہ نے تجویز مسترد کر دی، اسلام آباد کلب کو گروی رکھنے کی نئی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کے معاملے پر کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے سکوک کیا ہوتا ہے ، وزارت خزانہ مستقبل میں کسی عوامی مقام گروی رکھنے کی تجویز سے گریز کرے ۔منگل کو […]

وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا آپشن چھوڑنے کی بھی تصدیق، فضل الرحمان نے زرداری اور نواز شریف کی حکمت عملی میں فرق کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کر رہی، کوئی بات کر نا چاہتا ہے تو ہمارے مطالبات پورے کر کے آئے ،سینٹ الیکشن […]

زرتاج گل نے موبائل فون ٹاورز شہروں سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا، موبائل ٹاور گھروں اور رہاشی علاقوں میں کینسر کا باعث بن رہے ہیں، سینیٹر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں سینیٹر ثمینہ سعید نے سوال اٹھایا ہے کہ موبائل ٹاور گھروں اور رہاشی علاقوں میں ہیں جو کینسر کا باعث بن رہے ہیں۔سینیٹر ثمینہ سعید نے شہر میں مکانوں و عمارتوں پر موبائل کمپنیوں کے ٹاور پر سوال کیا […]

ن لیگ سے ہمدردی کا اظہار، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے پیپلزپارٹی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سمجھداری کامظاہرہ کیا، ن لیگ کی حالت قابل رحم ہے، پیپلزپارٹی کی گزشتہ12سال سے سندھ میں حکومت ہے، پیپلزپارٹی اپنی حکومت کیوں قربان کریگی؟ ایک انٹرویومیں عثمان ڈار […]

نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کے لیے کتنے کروڑ روپے قرضہ لیا گیا؟ ہوٹل کو اگر بیچا نہیں جا رہا تو کیا کرنے کا پلان ہے؟ وضاحت کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے واضح کیا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کو نہ بیچا جارہا ہے نہ نجکاری ہورہی ہے ۔ سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر نے بتایاکہ واشگاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ روز […]

علی محمد خان نےوزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کو عبرت کا نشان بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم کمیشن رپورٹ کابینہ میں پیش ہوئی ہے تو پبلک بھی ہوگی ،اگر ندیم بابربھی انکوائری رپورٹ میں ذمہ دارقرار پائے تو ایکشن ہوگا۔ایک انٹرویومیں علی […]

نیب کی کارروائیوں سے تنگ آ کر کاروبار بند کرنے والوں کی فہرست چیئرمین نیب کو بھجوانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے چیرمین نیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے اگر چیرمین نیب کی باتوں میں صداقت ہوتی تو آج تک نیب نے کوئی ریکوری کی ہوتی۔ نیب ابھی تک کوئی ریکوری کرنے میں […]

close