چندہ پارٹی بہت جلد ڈبہ پار ٹی میں تبدیل ہونے والی ہے، مخالفین کے تند و تیز حملے، ندیم افضل چن نے درست موقعے پر درست فیصلہ کیا ہے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی اپنے اگلی نوکری کی تلاش شروع کریں،اب چندہ پارٹی بہت جلد ڈبہ پار ٹی میں تبدیل ہونے والی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پراپیگنڈے […]

شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے، اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ،براڈ شیٹ سے کمیشن […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین میدان میں آ گئے، قلم چھوڑ ہڑتال کر دی

لاہور( این این آئی )بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی گئی ۔پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی کال پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ۔ تمام […]

سندھ حکومت نے وزارت تجارت سے پیاز برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی، ٹماٹر کی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے اقدامات کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے ٹماٹر کی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے اقدامات کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا، صوبائی وزیر زراعت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر درآمد اور پیاز برآمد نہ ہونے سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ تفصیلات […]

نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے، نیب دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہے، آج خود کھڑا ہے، براڈ شیٹ کو نواز شریف […]

لاہور ہائی کورٹ نے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ، ڈی سی لاہور کی جانب سے منشا بم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات چیئرمین پی ٹی وی کی تقرری کی مجاز نہیں ہے ، سپریم کورٹ نے واضح لکھا ہے […]

فیصل واوڈا نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندہ ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے نمائندہ کو ریکارڈ سمیت طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وفاقی وزیر کا رویہ درست نہیں، نوٹس کی کاپی کابینہ کو بھجوا دیتے ہیں، جھوٹا بیان حلفی […]

تعلیمی بورڈز کے پرچوں کا پیٹرن تبدیل کرنے کا ورکنگ پیپر تیار

راولپنڈی (پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 50 فیصد سوالات انیالیٹیکل اور ریزننگ پر مبنی کرنے کی تجویز پرچوں میں 20 فیصد سوالات کانسپچوئل بنیاد پر ہوں گے امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کیلئے سات رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل ہوگی کمیٹی میں ایڈیشنل […]

پی ایچ ڈی ڈگری کا معیار گرنے کا اندیشہ پی ایچ ڈی تھیسز بیرون ممالک منظوری کیلئے بھیجنے کی شرط ختم

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی یونیورسٹیوں میں تعینات پروفیسرز کو پی ایچ ڈی تھیسز چیک کرنے کا اختیار سونپ دیا گیاایچ ای سی کی نافذ کردہ نئی پی ایچ ڈی پالیسی میں ٹینور ٹریک پروفیسرز بھی تھیسز رپورٹ لکھنے کے مجاز پرانی پالیسی کے تحت پی […]

close