حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

وزیراعظم نے عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ شوگرملز مالکان کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی درآمد کرنے کے لئے فوری انتظامات کئے جائیں ،پاناما کے بعد براڈ شیڈ دوسرا بڑا اسکینڈل ہے ،براڈ شیڈ کیس ہمارے […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستانی حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث معیشت میں بہتری، عالمی ادارے نے تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے معیشت کے حوالے حکومت پاکستان کے اقدامات کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کو کافی سہارا دے رہی ہے ، رواں […]

اسلام آباد پولیس کا بڑا فیصلہ ، عوامی شکایات کے ازالے کیلئے تمام تھانوں کے محررزکا انتخاب بذریعہ ٹیسٹ انٹرویو کیا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس کا انقلابی قدم ،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے تمام تھانہ جات کے محررز(اسٹیشن کلرک )کا انتخاب بذریعہ ٹیسٹ انٹرویو کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کے احکامات کی روشنی میں عوامی […]

پنجاب پولیس کو 400نئی گاڑیاں دینے کا فیصلہ، پولیس اہلکاروں میں 9ری کنڈیشنڈپولیس موبائلز،موٹر سائیکلز اور43لاکھ روپے کے تفتیشی چیک تقسیم کرنے کی تقریب

لاہور( این این آئی)وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت رحیم یار خان میں اپنے قیام کے دوسرے روز بھی سرکاری و سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ صوبائی وزیر نے دن کا آغاز تحصیل رحیم یار خان میں عوامی اجتماع میں شرکت سے کیا جہاں انہوں […]

آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیرمذہبی امورپیرنورالحق قادری کی تجویز کی منظوری دیتے ہوئے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ […]

ہلچل مچ گئی، پی ٹی آئی کے لیڈر نے حکومتی پالیسی سے اختلاف کرنے والے وزراء کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میں اس بات کی مکمل تائید کرتا ہوں کہ جو وزرا ء حکومتی پالیسی سے متفق نہیں انہیں مستعفی ہو جانا چاہیے ،اچھے برے حالات میں اپنے قائد کی پالیسیوں […]

وہ سرکاری ملازمین جن کیلئے پنشن کی سہولت ختم کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم، خیبرپختونخواہ کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی خسارے سے بچنے […]

عدالتوں میں پیشی کے دوران ن لیگی اراکین اسمبلی غائب ہونے لگے، پارٹی قیادت نے تمام اراکین اسمبلی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پراراکین اسمبلی غیرحاضر ہونے لگے ، ن لیگی قیادت نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب میں زیر حراست مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مختلف عدالتوں میں پیشی […]

سانحہ مچھ کے ذمہ داروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے لواحقین کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں کوانتشارپھیلانےمیں کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔ شہداکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں […]

سینئر لیڈر نے چین اور پاکستان کو سی پیک کے خلاف عالمی سازشوں سے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے پاکستان میں چین کے سفیر نانگ رونگ نے ملاقات کی اور خطے کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمداسلم کی رہائش گاہ پر ہونے والے ملاقات میں […]

close