نوشہرہ (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی سابق صوبائی وزیر لیاقت خان خٹک کا وزارت واپس لیے جانے پر جشن ، وزارت کو بے اختیار قرار دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر لیاقت خان خٹک نے کہا کہ […]
ڈسکہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران حکمرانوں کا بس نہیں چلا تو فائرنگ کرادی ،ڈسکہ کی عوام نے تمام حربے ناکارہ کردئیے اور وزیر اعظم عمران خان کی بے وقوفی […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات شفاف ہوں،سیٹیں کم ہونے کاخطرہ نہیں،ہو سکتاہے ایک،2سیٹ اضافی مل جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں دھندلی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں […]
تھرپارکر (پی این آئی) سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر ون میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، اس دوران کیسرار کے گورنمنٹ بوائز اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، اس حوالے سےتحریک […]
نوشہرہ (پی این آئی) صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ لیاقت خٹک نے نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کو دھوکا دیا۔ لیاقت خٹک کے ایسے عمل سے پرویز خٹک کی سیاست پر بھی اثر پڑے گا۔ نجی ٹی وی پروگرام […]
تھرپارکر (پی این آئی)این اے 221 میں ضمنی الیکشن: گورنمنٹ بوائز اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی، این اے 221 تھرپارکر ون میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ پولیس […]
نوشہرہ ( پی این آئی) نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا جشن لیاقت خٹک کے رشتہ دار کے گھر منایا گیا جس میں لیاقت خٹک کے بیٹے احد خٹک بھی شریک ہوئے، جشن میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے […]
پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو فارغ کردیا […]
بدوملہی (آن لائن )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے کنڈکٹ کا نوٹس لے ،مسلم لیگ ن نے […]
کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کی کامیابی پر کہا ہے کہ نوشہرہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا قلعہ تھا، وہیں سے ان کے زوال کی شروعات ہوچکی ہے، مطلب […]