اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی منظر عا م پر آگئے ، فہیم خان اور محمد جمیل […]
لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز لاہورساجد کیانی نے کہاہے کہ پتنگ بازوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔ شہر کی بلند عمارتوں پر پولیس جوان تعینات کئے گئے ہیں جو پتنگ بازی کی اطلاع فوری اپنے […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج بھی اسلام آباد میںاراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں اور سیاسی صورتحال کے تناظر میں مسلسل تیسرے روز بھی منتخب نمائندوں سے رابطے میں رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورگورنر پنجاب چودھری محمد سرور […]
سکھر(آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہے کہ بکے ہوئے لوگوں کے ووٹوں کیساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر اب عمران خان صاحب کی کیا اخلاقی حیثیت باقی رہ گئی ہے، حقیقت میں عمران خان اس […]
سکھر(آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے اگر ان میں غیرت ہے تو وہ براہ راست عوام سے اعتماد […]
کوئٹہ (آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیراعظم کااعتماد کاووٹ ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے قومی اسمبلی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس سے کشمیری عوام کی اُمیدیں وابستہ ہیں ۔ ماضی کی تلخیاں بھلاء کر نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے تاریخی کامیابی کی خوشی میں پی ٹی آئی کشمیر کے […]
اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ(ن) کی دعوت قبول کرلی ، وہ (آج اتوار کو ) لاہور میں حمزہ شہباز سے ملاقات کریںگے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو (آج) اتوار کو ماڈل ٹائون […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام پارلیمنٹیرینز خاص طور پر اتحادی جماعتوں کے اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں شبلی فراز نے کہاکہ پاکستان کی ترقی، […]
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ لیگی رہنمائوں نے پہلے ہمارے کارکنوں کو دھکے دیئے پھر یہ واقعہ ہوا،وہ وہاں لینے کیا گئے تھے ؟ ۔اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی ، […]