اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لیے بڑا اعلان کردیا ،ا س حوالے سے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب بائی دا بک نہیں چلیں گے ، صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پینل کے امیدوارنامزد ہونے پریوسف رضا گیلانی اور غفورحیدری کومبارک باد دی ہے۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے یوسف رضا گیلانی کو […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والا ایک سینیٹر کھلم کھلا حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا کہہ رہا ہے۔ ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا […]
کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر سرکاری نرخ کی خلا ف ورزی کرنے والے ودھ فروشوں سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء کے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی […]
اسلام آباد(این این آئی)نومنتخب سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی ،آزاد سینیٹر شمیم آفریدی نے عشائیے میں باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ، خزانہ اور وزیراعظم کوبھیجی تھی جس کی منظوری وزیراعظم نے دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے […]
ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف رینیو( ایف بی آر) نے فری لانسرز اور آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میںایف بی آر کمشنر آف شور ٹیکس اور ڈائریکٹرجنرل انٹرنیشنل ٹیکس نے مشترکہ طورپر […]
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی قیادت میں 3 رکنی وفد کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عا ر ضی مرکز بہادر آباد آمد۔ وفدمیں وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سابق صوبائی […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں انتخاب بدعنوانی سے ہوا اور اب پی ڈی ایم نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کےاجلاس میں پنجاب میں انتظامی طور پر بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی زیرِصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس سے قبل وزیراعظم […]