مسلم لیگ ن 10ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت چکی ہے، ن لیگ نے خود ہی اپنی جیت کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں مسلم لیگ ن 10ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت چکی ہے، ہم نے یونین کونسل وائز پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کا جائزہ لیا ہے، […]

تحریک انصاف کے وزیر نے جہانگیر ترین کی حمایت کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیا ل نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی حمایت ان کوانصاف دلانے کے لیے کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نعمال لنگڑیال کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا اکٹھے ہونے کا مقصد […]

جہانگیر ترین کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت؟ سینئر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جہانگیرترین سے کوئی رابطہ نہیں، جہانگیرترین کا مسئلہ پی ٹی آئی کا اندرونی معاملہ ہے، ہم جوڑ توڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،بندے پکڑ […]

حلقہ این اے 249ضمنی الیکشن: ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی، ایک اور امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہو گیا

کراچی(پی این آئی )این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق جے یو پی کے مفتی محمد غوث صابری نے مفتاح اسماعیل […]

ڈسکہ کا انتخابی معرکہ: 25فیصد پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے، شہری علاقوں میں ن لیگ جبکہ دیہی علاقوں میں پی ٹی آئی کو برتری حاصل

ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن، 25 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ عرصے کے دوران سب سے زیادہ اہمیت اختیار کر جانے والے پنجاب کے حلقہ این اے 75 میں […]

اب میری پارٹیاں بدلنے کی عمر نہیں، جہانگیر ترین نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کا فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے جہانگیر ترین سے لندن میں ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ حسین نواز […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن)کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈسکہ (پی این آئی)ڈسکہ ضمنی انتخاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف کے علی اسجد مہلی کی ن لیگ کی نوشین افتخار پر دوبارہ واضح برتری حاصل ہو گئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے علی اسجد مہلی 15525 […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو گیا، ووٹوں کی گنتی کے دوران بڑا دعویٰ

ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کا فروری کے الیکشن کے مقابلے میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ عرصے کے دوران سب سے زیادہ اہمیت اختیار کر جانے والے پنجاب کے حلقہ این […]

کون کونسے ممالک کے شہریوں پر پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی ؟ حکومت نے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے افراد کے حوالے سے حکومت نے گائیڈ لائنز جاری کردیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق جن ممالک کے مسافروں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں برطانیہ،برازیل ،ساؤتھ افریقہ ،کولمبیا،پرتگال، […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن: ن لیگ یا تحریک انصاف؟ کون آگے نکل گیا؟ دو پولنگ اسٹیشنز کے حتمی نتائج آگئے

ڈسکہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے مقابلے کی توقع ہے، پولنگ اسٹیشن نمبر114 کے غیر حتمی […]

ڈسکہ کا انتخابی دنگل، پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی سے قبل ہی ن لیگ کی جیت کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آج ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی غیر یقینی ہے، این این اے 75پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے،ن لیگ آج بھاری اکثریت […]

close