میری زندگی کا غلط فیصلہ تھا جب میں نے پی ٹی آئی کو جوائن کیا، تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر رہنما نے وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ غلط تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نظام مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نظریہ پاکستان میں نظام مصطفی کنویکشن کا انعقاد کیا گیا جس […]

اسلام آباد،کورونا کے ریکارڈ کیس،ہسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور مزید […]

شراب تیار کرنیوالی چینی کمپنی کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں چین کی شراب تیار کرنیوالی ایک کمپنی کو لائسنس مل گیا۔ چینی کمپنی ہوئی کوسٹل بروری اینڈ ڈسٹیلری۔ لمیٹڈ ایس ای سی پی میں بھی رجسٹرڈ ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی حب بلوچستان کے ایڈریس پر 30اپریل 2020کو رجسٹرڈ […]

پیپلزپارٹی کی نئی حکمت عملی، مریم نوازکی بجائے حمزہ شہبازسے رابطے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے بڑھتے اختلافات کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے مریم نواز کی بجائے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے پر غور شروع […]

لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی بند فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کا منگل سے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کا اعلان

پشاور (آئی این پی ) پشاور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ کے باعث لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا اس بابت کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے […]

ملک سے فرار نہیں ہوں گا، کیس کا سامنا کروں گا، شہباز شریف کے ہائیکورٹ میں دلائل

لاہور (آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست […]

نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں، آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم […]

2023 ء میں وزیراعظم کون ہوگا؟ منظور وسان نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پی پی سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 2023 میں بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے اورموجودہ وزیراعظم عمران خان اپنے پانچ سال پورا نہیں کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد […]

کورونا کے باعث ٹرینوں کے شیڈول کے حوالے سے ترجمان ریلوے نے اعلان جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود ٹرین شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اس حوالے سے مسافروں کی طرف سے پوچھے جانے متعدد سوالوں کے جواب میںترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے […]

پاکستان میں کورونا 10 سال تک کے بچوں میں پھیلنے لگا، ہوشرباء اعداد و شمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا کی وباء نے بچوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک کورونا سے 10 سال تک کے 20 ہزار 756 بچے اور بچیاں متاثر ہوئیں جب کہ 17 بچے جان […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ آج ہو گا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اہم ترینج ہو گا شہر لاہور میں کورونا کے زبردست پھیلاؤ کے باعث مکمل لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، وزیر پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے پانچ بڑے […]

close